Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان
    • حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل
    • ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی
    • پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
    • صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی
    • پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے قومی ہیروز کی ملاقات
    اہم خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے قومی ہیروز کی ملاقات

    اگست 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    National heroes who saved hundreds of lives meet Prime Minister Shehbaz Sharif
    وزیرِ اعظم نے قومی ہیروز کو 25، 25 لاکھ روپے کے علیحدہ علیحدہ انعامی چیک بھی پیش کیے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف سے غذر میں گلیشیئر پھٹنے کی پیشگی اطلاع دے کر 300سے زائد مقامی افراد کی جانیں بچانے والے تین قومی ہیروز کی ملاقات ہوئی ہے، وزیراعظم نے تینوں قومی ہیروز  25، 25 لاکھ روپےکا انعام بھی دیا ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پرائم منسٹر ہاوس میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے تین قومی ہیروز (جو پیشےکے لحاظ سےچرواہے ہیں) نے ملاقات کی، جنہوں نے گلگت بلتستان کے علاقے غذر میں گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع دے کر 300 جانیں بچائیں ۔

    وزیراعظم سے ملاقات کرنےوالوں میں وصیت خان، انصار اور محمد خان شامل تھے، وزیراعظم نے تینوں افراد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ہیروز کا 24کروڑ عوام کی جانب سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

    انہوں نے کہا کہ قوم آپ تینوں ہیروز کیلئے دعا گو ہے، آپ نے احساس ذمہ داری کے ساتھ بروقت اطلاع دے کر انسانی جانیں بچائیں ۔

    وزیرِ اعظم نے وصیت خان، انصار اور محمد خان کو حکومت پاکستان کی جانب سے 25، 25 لاکھ روپے کے علیحدہ علیحدہ انعامی چیک بھی پیش کیے ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آپ کی پیشگی اطلاع کی بدولت سے علاقے کو بروقت خالی کروا کر سیکڑوں انسانوں کی جانیں بچائی گئیں، انسانی خدمت کا آپ کا یہ اقدام ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا ۔

    وصیت خان، انصار اور محمد خان نے اس پذیرائی پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے وہ انسانی جانیں بچانے میں کامیاب ہوئے، جس پر وہ اللہ کے شکر گزار ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدیر بالا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، جھڑپ میں 8 پولیس اہلکار زخمی
    Next Article ایرانی وزير داخلہ سکندر مومنی کا محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کو سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

    مارچ 19, 2026

    صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.