Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
    • خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    • کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
    • نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
    • گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
    • پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
    • شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان کی تباہ کن معیشت سےمتعلق نئی معلومات سامنے آئی ہیں
    افغانستان

    افغانستان کی تباہ کن معیشت سےمتعلق نئی معلومات سامنے آئی ہیں

    اپریل 23, 2024Updated:اپریل 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    New information has emerged about Afghanistan's disastrous economy
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان کی تباہ کن معیشت سےمتعلق نئی معلومات سامنےآگئی ہیں۔

    ورلڈبینک کی حالیہ رپورٹ میں نئی معلومات افغانستان کی تباہ کن معیشت کےمتعلق منظرعام پرآگئیں ہیں۔ گزشتہ برس ورلڈ بینک کی رپورٹ کےمطابق افغانستان کی مجموعی پیداوار میں 26 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، منشیات کی پیداوار پر پابندی کے باعث افغانستان میں کسانوں کی آمدنی میں 1.3 بلین ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔معیشت افغانستان کی انتہائی غیر مستحکم اور غیر یقینی حالات سے دوچار ہے، پرائیویٹ سیکٹر میں ساختی خامیاں اور بین الاقوامی امداد میں کمی افغانستان کی اقتصادی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے۔

    افغانستان نےطالبان کے زیراقتدار آتےہی مرکزی بینک کےاثاثے منجمد ہونے کی وجہ سے بین الاقوامی بینکنگ سسٹم اورغیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر تک رسائی کھو دی تھی۔رپورٹ کےمطابق افغانستان کی معیشت 2025 تک ایک تاریک تصویرپیش کررہی ہے،بڑی وجہ افغانستان کی تباہ کن معیشت کی طالبان کی طرف سےدہشتگردوں کی پشت پناہی ہے،افغانستان کی پاکستان کو برآمدات میں بھی 15فیصد کمی آئی۔ افغانستان میں الجزیرہ کےمطابق طالبان کےاقتدارمیں آتے ہی خطےمیں دہشتگردی میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ہے،طالبان رجیم عوام کی بہتری کے بجائے ISIS-K اور ٹی ٹی پی جیسی تنظیموں کی پشت پناہی اورخطے میں دہشتگردی پھیلانے میں ملکی وسائل کا استعمال کررہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:دوبارہ سوشل میڈیاانفلوئنسرزپروجیکٹ کاجائزہ لینے کا فیصلہ
    Next Article کیوں بھارتی فائٹر کو تھپڑ مارا,شاہ زیب رند نے بتادیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025

    وفاقی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر 8 ورکنگ گروپس قائم کردیئے

    دسمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک

    دسمبر 17, 2025

    کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔

    دسمبر 17, 2025

    نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.