Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » طالبان کی نئی پالیسی، افغانستان میں خواتین کے لیے مزید مشکلات کا باعث
    افغانستان

    طالبان کی نئی پالیسی، افغانستان میں خواتین کے لیے مزید مشکلات کا باعث

    دسمبر 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان میں خواتین کے حقوق پر مزید سخت اقدامات کی دھمکی دی گئی ہے۔ طالبان حکومت نے تمام قومی و بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو خواتین کو ملازمت دینے پر سخت خبردار کیا ہے اور دھمکی دی ہے کہ ایسی تنظیمیں اگر حکم کی خلاف ورزی کریں گی تو ان کا کام کرنے کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔

    افغان وزارت اقتصادیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اعلامیے میں کہا کہ اس حکم کی تعمیل نہ کرنے کی صورت میں غیر ملکی این جی اوز کی تمام سرگرمیاں روک دی جائیں گی۔

    فارسی زبان میں جاری کیے گئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ وزارت اقتصادیات کو تمام غیر ملکی اور غیر اماراتی این جی اوز کی نگرانی اور ان کی سرگرمیوں کی رہنمائی کا اختیار حاصل ہے۔ اگر کوئی ادارہ خواتین کو ملازمت فراہم کرتا ہے اور تعاون نہیں کرتا تو اس کے تمام کام معطل کر دیے جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع
    Next Article پاراچنار ٹل روڈ کی بندش کے 85 دن، شہری مشکلات کا شکار، امن معاہدہ قریب
    Tahseen Ullah Tasir

    Related Posts

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.