Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ
    • خیبر کے علاقے باڑہ شنکو میں چار افراد کی لاشیں برآمد
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی
    • کیا ایک شخص کی رہائی دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے سے زیادہ اہم ہو سکتی ہے ؟
    • شہید پولیس اہلکار توصیف خان کی نماز جنازہ پولیس لائن خیبر شاکس میں ادا، سرکاری اعزاز کیساتھ سپردِ خاک
    • خودمختار ساوی کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں، وزیر ون نمبر پلیٹ کے مالک ہلال وزیر کا خیبر نیٹ ورک پشاور سینٹر کا دورہ
    • لیبین افواج کے کمانڈر کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سيد عاصم منير سے ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان: قبائلی مشران کے جرگے کا دہشتگردوں کےخلاف پاک فوج کا بھرپور ساتھ دینےکا اعلان
    اہم خبریں

    شمالی وزیرستان: قبائلی مشران کے جرگے کا دہشتگردوں کےخلاف پاک فوج کا بھرپور ساتھ دینےکا اعلان

    اگست 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    North Waziristan: Tribal elders' jirga announces full support to Pakistan Army against terrorists
    علاقے میں مکمل امن کیلئے قبائلی مشران کاکردار کلیدی ہے، جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عادل افتخار وڑائچ
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی وزیرستان کے مشران و  عمائدین نے علاقہ بھر میں امن کے قیام اور دہشتگردوں  کے خاتمے کیلئے پاک فوج کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے پاک فوج کو ہر قسم کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کی ہے ۔

    شمالی وزیرستان : میران شاہ میں میں پاک فوج کے تعاون سے اہم قبائلی جرگہ ہوا جس میں قبائلی مشران اور  عمائدین نے بڑی تعداد شرکت کی ۔

    جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عادل افتخار  وڑائچ بطور  مہمان خصوصی جرگہ میں شریک ہوئے، انہوں نےقبائلی عوام کی قربانیوں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں مکمل امن کیلئے قبائلی مشران کاکردار کلیدی ہے ۔

    شرکا نے سکیورٹی فورسز  اور  شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فتنہ الخوارج اور شر پسند عناصر کے خلاف پاک فوج کی زیرو ٹالرنس پالیسی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور اس سلسلے میں حکام کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

    قبائلی مشران و عمائدین نے علاقے میں تعلیم، صحت اور خصوصاً بچیوں کی تعلیم کے لیے کی جانے والی کوششوں پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور یقین دلایا کہ وہ ان مثبت اقدامات کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    Next Article باجوڑ: مذاکرات دوسرے روز ناکام، عسکریت پسندوں کا علاقہ چھوڑنے اور ہتھیار ڈالنے سے صاف انکار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    فروری 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ

    فروری 3, 2026

    خیبر کے علاقے باڑہ شنکو میں چار افراد کی لاشیں برآمد

    فروری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    فروری 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ

    فروری 3, 2026

    خیبر کے علاقے باڑہ شنکو میں چار افراد کی لاشیں برآمد

    فروری 3, 2026

    ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی

    فروری 3, 2026

    کیا ایک شخص کی رہائی دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے سے زیادہ اہم ہو سکتی ہے ؟

    فروری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.