Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید
    • وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیارت آمد، شہداء کے لواحقین سے ملاقات
    • راولپنڈی: پاک چین دوستی ہر آزمائش میں سرخرو رہی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • آزاد کشمیر انتخابات: دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ اتوار کو ہو گی
    • دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع
    • مقبوضہ کشمیر: بھارت کی طرف سے مزید 16 کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط، حریت کانفرنس کی شدید مذمت
    • محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
    • اوگرا میں اصلاحات کا عمل تیز، وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے دخائر دریافت
    اہم خبریں

    شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے دخائر دریافت

    فروری 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے دخائر دریافت ہوگئے۔

    ترجمان ماری انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ان ذخائر سے  ابتدائی طور پر 1 کروڑ 29 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اس دریافت سے ابتدائی طور پر یومیہ 20 بیرل خام تیل بھی حاصل ہو گا۔ ماری انرجیز نے وزارت پیٹرولیم اوراسٹاک ایکس چینج کوآگاہ کردیا، گیس اورتیل کی دریافت خیبرپختونخواہ بلاک اسپین وام ون سے ہوئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک
    Next Article بشریٰ بی بی کی جیل میں آمد کے بعد عمران خان کا ماہانہ خرچہ بڑھ گیا
    Web Desk

    Related Posts

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

    اگست 1, 2026

    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیارت آمد، شہداء کے لواحقین سے ملاقات

    اگست 1, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات: دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ اتوار کو ہو گی

    اگست 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

    اگست 1, 2026

    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیارت آمد، شہداء کے لواحقین سے ملاقات

    اگست 1, 2026

    راولپنڈی: پاک چین دوستی ہر آزمائش میں سرخرو رہی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    اگست 1, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات: دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ اتوار کو ہو گی

    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.