Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    • ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا
    • خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
    • بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان
    • مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت ہے، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشنز،2 دہشتگرد ہلاک،5 گرفتار،3خودکش جیکٹس برآمد
    اہم خبریں اکتوبر 19, 2024

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشنز،2 دہشتگرد ہلاک،5 گرفتار،3خودکش جیکٹس برآمد

    Facebook Twitter Email
    Operation in Baluchistan ,2 terrorists killed, 5 arrest
    دہشتگردوں کے قبضے سے 3 خودکش جیکٹس بھی برآمد/فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی  ایس  پی  آر  کی  جانب  سے  جاری  اطلاعات  کے  مطابق  سیکیورٹی  فورسز  نے  بلوچستان  کے  دو  علاقوں  ژوب  اور  پشین  میں  خفیہ  اطلاع  پر  کارروائی  کی  ہے  ۔

    آ ئی  ایس  پی  آر  نے  کہا  ہے  کہ  ژوب  میں  خفیہ  اطلاع  پر  آپریشن  کے  دوران  2  دہشتگرد  ہلاک  ہو  چکے  ہیں  ،ہلاک  دونوں  دہشتگردوں  کے  قبضے  سے  بھاری  اسلحہ  بھی  برآمد  ہوا  ہے    ۔

    آئی  ایس  پی  آر  کے  مطابق  پشین  میں  بھی  خفیہ  اطلاع  پر  سیکیورٹی  فورسز  نے  کارروائی  کی  ہے  ،جس  میں  5  دہشتگرد  گرفتار  کئے  گئے۔

    آ ئی  ایس  پی  آر    کے  بیان  کے  مطابق  گرفتار  دہشتگردوں  کے  قبضے  سے    3  خود  کش  جیکٹس  اور  بھاری  مقدار  میں  اسلحہ  بھی  برآمد  کیا  گیا  ہے۔

    گرفتار  دہشتگرد  متعدد  وارداتوں  میں  ملوث  ہیں  اور  آپریشن  کے  دوران  بھی  معصوم  شہریوں  کے  خلاف    کارروائی    کی  منصوبہ  بندی  کر  رہے  تھے  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان
    Next Article 26ویں آئینی ترمیم،تحریک انصاف کو سیا سی بلوغت کا مظاہر ہ کرناہوگا!
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.