Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قوم کی حمایت سے پاک فوج ہر سازش ناکام بنا دے گی،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
    خاص خبریں دسمبر 3, 2024

    قوم کی حمایت سے پاک فوج ہر سازش ناکام بنا دے گی،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی بھرپور حمایت کے ساتھ ہر قسم کے خطرات کا مؤثر انداز میں مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق نارووال اور سیالکوٹ  کے قریب پاک فوج کی تربیتی مشقیں جاری ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فیلڈ ٹریننگ مشقوں کا دورہ کیا، سپہ سالار نے جوانوں کے ساتھ دن گزارا، سپہ سالار نے مشقوں کے تربیتی معیار اور جوانوں کے بلند حوصلے کی تعریف کی۔

    آرمی چیف نے واضح پیغام دیا کہ پاک فوج ملکی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ قوم کی حمایت سے ہرساز ش ناکام بنا دیں گے۔ ہر خطرے کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں میں آرمر، انفنٹری، آرٹلری، ایئر ڈیفنس، آرمی ایوی ایشن اور اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل یونٹس سمیت مختلف دستے شریک ہیں۔ مشق میں جدید جنگی حکمت عملیوں کا مظاہرہ کیا گیا جن میں مربوط فائر اور حرکت، الیکٹرانک وارفیئر کی صلاحیتوں کا استعمال اور دشمن کی کمیونیکیشن کو ناکام بنانے کے طریقے شامل تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ معلوماتی آپریشنز کے ذریعے پروپیگنڈا کا مؤثر توڑ بھی کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی کابینہ نے انتہا پسندی کی روک تھام کیلئے قومی پالیسی 2024 کی منظوری دیدی
    Next Article تحریک انصاف اپنے جھوٹ سے رجوع کرے تو پارلیمانی کمیشن بنانے کے لیے تیار ہیں: رانا ثنا اللہ
    Web Desk

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.