Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    • پاکستان کی قیادت نے امریکہ ایران جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
    • یاسر عرفات شہید: موٹر وے پر فرض کی ادائیگی میں جامِ شہادت نوش کرنے والے افسر کو قائد اعظم پولیس میڈل
    • شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر متعدد آپریشنز کے دوران 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشتگرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • بلوچستان:ضلع سوراب میں بارودی گاڑی کی تیاری کے دوران دھماکہ اور کارروائی، 18 دہشتگرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی حکومت کا سٹرکچرل ریفارم،30 ارب روپے کی بچت کے لیے 32 ہزار آسامیاں ختم
    اہم خبریں اپریل 23, 2025

    وفاقی حکومت کا سٹرکچرل ریفارم،30 ارب روپے کی بچت کے لیے 32 ہزار آسامیاں ختم

    Facebook Twitter Email
    Federal Government’s Bold Move: 32,000 Government Positions Cut to Reduce Costs
    Prime Minister Shehbaz Sharif chairs Federal Cabinet Meeting in Islamabad on 17th May, 2022.
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت نے اپنے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مختلف وزارتوں اور محکموں میں ہزاروں سرکاری آسامیاں ختم کر دی ہیں، جس کا مقصد انتظامی ڈھانچے کو زیادہ مؤثر بنانا اور اخراجات میں کمی لانا ہے۔

    دستاویزات کے مطابق گریڈ 1 سے لے کر گریڈ 22 تک مجموعی طور پر 32,070 آسامیاں ختم کی گئی ہیں، جن کا سالانہ مالیاتی بوجھ 30 ارب روپے سے زائد بنتا ہے۔

    رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کابینہ ڈویژن نے مزید 7,826 ایسی "ڈائنگ آسامیاں” شناخت کی ہیں، جنہیں بتدریج ختم کیا جائے گا۔ ان آساموں کا سالانہ مالی حجم 6 ارب روپے سے زائد بتایا گیا ہے۔

    اس اقدام میں گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کی 1,102 آسامیاں اور گریڈ 1 سے 16 تک کی 30,968 آسامیاں شامل ہیں۔ ان میں سے گریڈ 1 کی 7,305، گریڈ 2 کی 2,853، گریڈ 4 کی 2,456، گریڈ 5 کی 2,887، گریڈ 14 کی 1,274 اور گریڈ 16 کی 1,340 آسامیاں ختم کی جا چکی ہیں۔

    یہ اقدامات سرکاری محکموں کی غیر ضروری بوجھ سے نجات دلانے، مالی وسائل کی بچت کرنے اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ عمل بتدریج جاری رہے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ: انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور دو لیویز اہلکار شہید
    Next Article ڈی آئی خان میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی

    اگست 13, 2026

    باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی

    اگست 13, 2026

    پاکستان کی قیادت نے امریکہ ایران جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

    اگست 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026

    سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی

    اگست 13, 2026

    پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا

    اگست 13, 2026

    باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی

    اگست 13, 2026

    پاکستان کی قیادت نے امریکہ ایران جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.