Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک
    • حفاظتی ضمانت منظور، پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
    • ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خانہ بدوشوں کا ٹرک الٹ گیا، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
    • سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا،نوٹیفکیشن جاری
    • پاکستان کی افغان دارالحکومت کابل اور قندھار میں طالبان اور اور دیگر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
    • پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان
    • خیبر پختونخوا کی سیاست اور وزرائے اعلیٰ کا جغرافیہ! آفریدی قوم اب تک محروم کیوں؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائی کورٹ اور خیبر ڈسٹرکٹ کورٹ کی جانب سے کالعدم پی ٹی ایم سے متعلق درخواستوں پر فیصلے جاری
    اہم خبریں

    پشاور ہائی کورٹ اور خیبر ڈسٹرکٹ کورٹ کی جانب سے کالعدم پی ٹی ایم سے متعلق درخواستوں پر فیصلے جاری

    اکتوبر 9, 2024Updated:اکتوبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court and Khyber District Court issued decisions on petitions related to banned PTM
    متنازعہ زمین پر جلسے سے روکنے کے لئے عدالت کا سٹے آرڈر جاری
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور:خیبر کے رہائشی نے کالعدم پی ٹی ایم کی جانب سے متوازی  عدالتی نظام قائم کرنے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں  پٹیشن دائر کی تھی ۔

    خیبر ڈسٹرکٹ کورٹ میں شہری کی طرف سے  درخواست دائر کی گئی کہ کالعدم پی ٹی ایم کی جانب سے متوازی  عدالتی نظام کے جلسے کے لئے مختص  کی   گئی جگہ متنازع ہے۔

    کیس کی سماعت دو رکنی بنچ پر مشتمل جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس صاحب زادہ اسداللہ نے کی  ۔

    ایڈیشنل اٹارنی جنرل    نے  عدالت  کو  بتایا  کہ  پی ٹی ایم  کو وفاق کی جانب سے کالعدم قرار دیا گیا۔

    عدالت  کا  کہنا  تھا  کہ  کالعدم ہونے کی بنا پر پی ٹی ایم کی ہر سرگرمی پر قانونی طور پر پابندی عائد ہے، کسی بھی کالعدم تنظیم پر قانون نافذ کرنے والے  اداروں کی جانب  سے کارروائی قانونی طور پر جائز ہے۔

    عدالت  نے  کہنا  تھا  کہ  پشتون قومی عدالت کے لئے استعمال ہونے والی زمین بھی متنازعہ ہے  ۔

    متنازعہ زمین پر جلسے سے روکنے کے لئے عدالت کا  حکم  امتناع  جاری، عدالت نے پولیس کو امن و امان برقرار رکھنے کے لئے کارروائی کی اجازت دے دی۔

    پی ٹی ایم انتظامیہ اور مقامی کوکی خیل قبائلی رہنماوں کو زمین پر مداخلت سے روک دیا گیا،عدالت  نے  کیس کی مزيد  سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کردی  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان فورسز کی جارحیت کی ایک اور کوشش ناکام، پاک فوج کی جوابی کارروائی سےافغانستان کو بھاری نقصان
    Next Article پشاور:ریگی میں کالعدم پی ٹی ایم جرگہ کےلئے قائم کیمپ پر رات گئے پولیس کا دھاوا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 16, 2025

    حفاظتی ضمانت منظور، پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

    اکتوبر 16, 2025

    ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خانہ بدوشوں کا ٹرک الٹ گیا، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اکتوبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 16, 2025

    حفاظتی ضمانت منظور، پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

    اکتوبر 16, 2025

    ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خانہ بدوشوں کا ٹرک الٹ گیا، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اکتوبر 16, 2025

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اکتوبر 15, 2025

    سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا،نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.