Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل کيلئے کوالیفائی کرلیا
    • پشاور ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کو کالعدم قرار دیدیا
    • گردشی قرض کے مسئلے سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • بھارت میں آزادی کی تحریکیں
    • فلک جاوید کی گرفتاری: سلمان اکرم راجہ کے فلیٹ کا راز
    • لداخ میں پُرتشدد مظاہرے، 4 افراد ہلاک، بی جے پی کا دفتر نذرِ آتش
    • اسلامی نظریاتی کونسل نے بینک سے رقم نکالنے یا منتقل کرنے پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دے دیا
    • سیلاب کے اثرات پاکستانی معیشت پر آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کیے جائیں، وزیراعظم کا مطالبہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کو کالعدم قرار دیدیا
    خیبرپختونخواہ

    پشاور ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کو کالعدم قرار دیدیا

    ستمبر 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court declares amendments to Local Government Act 2013 null and void
    لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کرکے بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کم کیے گئے، عدالت کا فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا  لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں کی گئیں 2022 کی ترامیم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے  کالعدم قرار دیدیا ۔

    پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ہونے والی ترامیم کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا ۔

    پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فرح جمشید نے 18 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا ۔

    فیصلے کے مطابق درخواست گزار نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کرکے بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کم کیے گئے، ترامیم سے اراضی کا کنٹرول اور ماسٹر پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ وغیرہ سے متعلق اختیارات بھی لوکل کونسلرز سے لے لیے گئے تھے ۔

    فیصلے میں لکھا ہے کہ 2022 میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات ہوئے، نمائندوں نے حلف اٹھایا تو اس کے بعد حکومت نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کی، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ منتخب نمائندوں کے ذریعے گورنمنٹ کو مضبوط کریں، اختیارات علامتی نہیں ہونے چاہیے ۔

    پشاور ہائیکورٹ نے فیصلے میں سیکشن 23A اور 25A میں 2022 میں کی گئی ترامیم کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگردشی قرض کے مسئلے سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل کيلئے کوالیفائی کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل کيلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 25, 2025

    گردشی قرض کے مسئلے سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 25, 2025

    سیلاب کے اثرات پاکستانی معیشت پر آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کیے جائیں، وزیراعظم کا مطالبہ

    ستمبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایشیا کپ کے فائنل کيلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 25, 2025

    پشاور ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترامیم کو کالعدم قرار دیدیا

    ستمبر 25, 2025

    گردشی قرض کے مسئلے سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 25, 2025

    بھارت میں آزادی کی تحریکیں

    ستمبر 25, 2025

    فلک جاوید کی گرفتاری: سلمان اکرم راجہ کے فلیٹ کا راز

    ستمبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.