Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    • ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
    • جنوبی وزیرستان میں امن کے قیام کیلئے 45رکنی کمیٹی تشکیل، مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق
    • مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال
    • ہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:عید قربان کے موقع پر غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا داخلہ بند
    افغانستان

    پشاور:عید قربان کے موقع پر غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا داخلہ بند

    جون 15, 2024Updated:جون 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar On the occasion of Eid al-Adha, the entry of illegal Afghan citizens is closed
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں عید قربان اور ماہ محرم کے موقعوں پر غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا داخلہ مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

    پشاورپولیس چیف قاسم علی خان کے مطابق عیدالاضحیٰ اور محرم کے موقع پر تمام غیر قانونی افغانیوں کا شہر میں داخلہ مکمل بند ہوگا، یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات، راہزنی اور دیگر جرائم کو مدنظر رکھتے ہوئے لیا گیا ہے۔قاسم علی خان کے مطابق حساس مقامات اور عبادت گاہوں کا مکمل ازسرنو سکیورٹی آڈٹ کیا جائے گا اوراس کے ساتھ ساتھ  اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے عملی اقدامات بھی  اٹھائیں جائیں گے۔مزید سٹی پولیس آفیسر  نے کہا ہے کہ عید اور محرم کے موقع پر سکیورٹی کے لئے غیرمعمولی انتظامات بھی کیے جائیں گے، تاکہ مذہبی تہواروں کے  پر امن انعقاد کو  یقینی بنایا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر میں پولیس نے منشیات کے خلاف بڑی کارروائی کی
    Next Article پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر نوجوان نےخود کشی کرلی
    Mahnoor

    Related Posts

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025

    سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار

    جولائی 11, 2025

    بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار

    جولائی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025

    سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار

    جولائی 11, 2025

    بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار

    جولائی 11, 2025

    پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے

    جولائی 11, 2025

    ایشیا ہاکی کپ کیلئے پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.