Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پشاور:ٹریفک اہلکاروں نے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کیا

 ورسک روڈ پر ٹریفک اہلکاروں نے  رکشہ ڈرائیور  پر شدید تشدد کیا۔جس کی ویڈیو بھی منظرعام پر آگئی۔

چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کے مطابق ان ٹریفک اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔چیف ٹریفک آفیسر نے کہا ہے کہ ایس پی کینٹ ٹریفک کو اس واقعہ کی تحقیقات کرنے کیلئے انکوائری افسر مقرر کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.