Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور: سلنڈر دھماکے کے باعث گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور چار بچے زخمی
    • امریکی مڈٹرم الیکشن: صدرٹرمپ کی جماعت کو شکست، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی
    • خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل
    • پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز
    • خيبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں صفائی مہم روزانہ کا معمول بن گئی
    • بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی: پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کا 9 شہروں کے سیکیورٹی منصوبوں میں تعاون پر اتفاق
    • وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور: سلنڈر دھماکے کے باعث گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور چار بچے زخمی
    خاص خبریں نومبر 4, 2026

    پشاور: سلنڈر دھماکے کے باعث گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور چار بچے زخمی

    Facebook Twitter Email
    Peshawar: Woman and four children injured after house roof collapses due to cylinder explosion
    ریسکیو ٹیموں نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا ہے اور تمام زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ميں بجگی روڈ کے قریب سلنڈر دھماکے کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون اور چار بچے زخمی ہو گئے، ریسکیو ٹیموں نے امدادی آپریشن مکمل کرکے تمام زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

    پشاور: اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو کی 3 ایمبولینسز اور ڈیزاسٹر رسپانس ٹیم جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئیں،ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر فوری امدادی کارروائیاں شروع کر دیں اور ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیا ۔

    ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملبے تلے دبے دو بچوں کو تشویشناک حالت میں نکال کر ریسکیو ایمبولینسز کے ذریعے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ دیگر دو بچوں اور ایک خاتون کو بھی زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

    پشاور: ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا ہے اور تمام زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا  ۔

    ریسکیو حکام کے مطابق زخمی ہونے والوں میں 12 سال کے اذان ، 8 سال کےفیضان ، 5 سال کے مصطفیٰ شامل ہیں جبکہ البصر اللہ او خاتون کی عمر نمعلوم نہ ہو سکی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی مڈٹرم الیکشن: صدرٹرمپ کی جماعت کو شکست، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی مڈٹرم الیکشن: صدرٹرمپ کی جماعت کو شکست، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی

    نومبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل

    نومبر 4, 2026

    پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز

    نومبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور: سلنڈر دھماکے کے باعث گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور چار بچے زخمی

    نومبر 4, 2026

    امریکی مڈٹرم الیکشن: صدرٹرمپ کی جماعت کو شکست، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی

    نومبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل

    نومبر 4, 2026

    پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز

    نومبر 4, 2026

    خيبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری

    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.