Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کےقرض کا معاملہ مناسب وقت تک کے لیے مؤخر ہوگیا،وزیر خزانہ
    • پشاور: سلنڈر دھماکے کے باعث گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور چار بچے زخمی
    • امریکی مڈٹرم الیکشن: صدرٹرمپ کی جماعت کو شکست، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی
    • خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل
    • پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز
    • خيبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں صفائی مہم روزانہ کا معمول بن گئی
    • بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی: پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کا 9 شہروں کے سیکیورٹی منصوبوں میں تعاون پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سعودی عرب کےقرض کا معاملہ مناسب وقت تک کے لیے مؤخر ہوگیا،وزیر خزانہ
    خاص خبریں نومبر 4, 2026

    سعودی عرب کےقرض کا معاملہ مناسب وقت تک کے لیے مؤخر ہوگیا،وزیر خزانہ

    Facebook Twitter Email
    Saudi Arabia's debt issue has been postponed until an appropriate time, says Finance Minister
    سعودی عرب کی طرف سےمزید سپورٹ کی فی الحال ضرورت نہیں ہے، ہمارے پاس 3 ماہ کا امپورٹ کور موجود ہے، محمد اورنگزیب
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر خزانہ سینیٹر محمد اور نگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب کےساتھ 3 ارب ڈالر قرض رول اوور ہوچکا ہے، سعودی عرب کی طرف سےمزید سپورٹ کی فی الحال ضرورت نہیں ہے، ہمارے پاس 3 ماہ کا امپورٹ کور موجود ہے ۔

    اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کےقرض کا معاملہ مناسب وقت تک کے لیے مؤخر ہوگیا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ ان کی سعودی وزیر خزانہ سے بہت اچھی میٹنگ بھی ہوئی، سعودی عرب کےساتھ جس طرح کے ہمارے تعلقات ہیں اس میں ہمیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔

    وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب کی طرف سےمزید سپورٹ کی فی الحال ضرورت نہیں ہے، ہمارے پاس 3 ماہ کا امپورٹ کور موجود ہے ۔

    وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہرسال تقریباً ڈیڑھ ارب یورو بانڈ کی پیمنٹ کرنی ہے، ہماری کوشش ہے کہ یورو بانڈ کی پیمنٹ کے لیے کوئی بھی انتظامیہ ہواس کو مشکل پیش نہ آئے ۔

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا یہ بھی کہنا تھا کہ آئی ایم ایف بورڈ سے اگلی قسط کی منظوری دسمبر میں ہونے کا امکان ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: سلنڈر دھماکے کے باعث گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور چار بچے زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور: سلنڈر دھماکے کے باعث گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور چار بچے زخمی

    نومبر 4, 2026

    امریکی مڈٹرم الیکشن: صدرٹرمپ کی جماعت کو شکست، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی

    نومبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل

    نومبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سعودی عرب کےقرض کا معاملہ مناسب وقت تک کے لیے مؤخر ہوگیا،وزیر خزانہ

    نومبر 4, 2026

    پشاور: سلنڈر دھماکے کے باعث گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور چار بچے زخمی

    نومبر 4, 2026

    امریکی مڈٹرم الیکشن: صدرٹرمپ کی جماعت کو شکست، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی

    نومبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل

    نومبر 4, 2026

    پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز

    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.