Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے
    بین الاقوامی اکتوبر 5, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے

    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in Malaysia on official visit
    ملائیشیا آ کر بے حد خوشی ہو رہی ہے، پرتپاک استقبال پر ملائیشیا کے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، وزیراعظم شہبازشریف
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے، ملائیشیا کے وزیر اطلاعات، ملائیشیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کا استقبال کیا،وزیراعظم کو شاہی پروٹوکول میں ان کی رہائش پر لایا گیا ۔

    وزیراعظم کی رہائش آمد پر ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے وزیراعظم شہباز شریف کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور انہیں ملائیشیا آمد پر خوش آمدید کہا ۔

    اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ ملائیشیا آ کر بے حد خوشی ہو رہی ہے، پرتپاک استقبال پر ملائیشیا کے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

    انہوں نے کہا کہ اس دورے سے پاکستان -ملائیشیا دو طرفہ تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ۔

    قبل ازیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے آگاہ کیا تھا کہ وہ ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم کی دعوت پر ملائیشیا کا سرکاری دورہ کررہے ہیں ۔

    ملائیشین وزیراعظم سے ملاقات میں تجارتی و اقتصادی امور کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پربات ہوگی، اہم عالمی اور علاقائی امور پر گفتگو ہوگی ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے اس امید کا اظہار کیا تھا کہ پاکستان اور ملائیشیا کےتعلقات فروغ پاتے رہیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں دہشتگردوں کی کارروائیاں جاری، چیک پوسٹ کو بم سے اڑادیا، فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکار شہید
    Next Article ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026

    سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد

    اکتوبر 6, 2026

    شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.