Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج
    • کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
    • کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک
    • آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک
    • صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • کوہاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 21 ہو گئی، 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
    • پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کےخلاف دائر درخواست پر تفصیلی فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت احکامات جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں میں دہشتگردوں کی کارروائیاں جاری، چیک پوسٹ کو بم سے اڑادیا، فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکار شہید
    خیبرپختونخوا اکتوبر 5, 2025

    بنوں میں دہشتگردوں کی کارروائیاں جاری، چیک پوسٹ کو بم سے اڑادیا، فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکار شہید

    Facebook Twitter Email
    Terrorist operations continue in Bannu, check post blown up with bomb, security personnel martyred in firing
    پولیس نے دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کردیں ،پولیس ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کی کارروائیاں جاری ہیں، تھانہ ہوید کی حدود میں خالی پولیس چوکی کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا، دوسری جانب بکاخیل میں مروت کنال روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک  اہلکار شہید جبکہ ایک  اہلکار زخمی ہوگیا ۔

    بنوں: ذرائع کے مطابق نامعلوم عسکریت پسندوں نے حسن خیل خیراکی میں پولیس کی کالی چوکی کو بارودی مواد  سے اڑادیا گیا، چوکی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔

    پولیس ذرائع کے مطابق عسکریت پسندو نے چوکی میں بارودی مواد نصب کیا تھا، بارودی مواد کے دھماکہ سے چوکی تباہ ہوگئی ۔

    دوسری جانب علاقہ بکاخیل میں مروت کنال روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی ہے جس میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا ۔

    پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور مسلح افراد کے خلاف کارروائیاں شروع کردیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمشتاق احمد اسرائیلی حراست میں محفوظ اور خیریت سے ہیں، دفتر خارجہ کی تصدیق
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.