Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, دسمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
    • کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
    • ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، قومی سلامتی پر بریفنگ دی گئی
    اہم خبریں

    وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، قومی سلامتی پر بریفنگ دی گئی

    مارچ 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل ہیڈ کوارٹرزکا دورہ کیا۔ جی ایچ کیو میں انہیں قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اراکین کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ کیا، اس موقع پر وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جبکہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم کیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا کی یادگار پر پھول رکھے اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور کابینہ ارکان نے عسکری قیادت سے قومی سلامتی،علاقائی استحکام اور فوجی تیاریوں پر بات چیت کی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم اور کابینہ ارکان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا جبکہ سویلین اور فوجی قیادت کا قومی مفادات کو برقرار رکھنے کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
    اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ حکومت مسلح افواج کی آپریشنل تیاریاں یقینی بنانے کیلئے تمام درکار وسائل دے گی،پاکستان کا پرامن عروج یقینی بنانے کیلئے مسلح افواج کے کردارکی اہمیت کو کم نہیں کیا جاسکتا۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج پاکستان کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں حکومت کی بھرپور حمایت کرے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدفتر خارجہ نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے وفد کی پاکستان دورے کی تردید کر دی
    Next Article حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی
    Web Desk

    Related Posts

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025

    ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.