Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان لاہور میں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار، جیل منتقل
    اہم خبریں ستمبر 20, 2026

    بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان لاہور میں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار، جیل منتقل

    Facebook Twitter Email
    PTI founder's sister Aleema Khan arrested in Lahore under 3-MPO and transferred to jail.
    علیمہ خان جیسے ہی گھر سے باہر نکلیں تو انہیں حراست میں لے لیا گیا، نورین نیازی کی تصدیق
    Share
    Facebook Twitter Email

    بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کو لاہور میں 3 ایم پی او  کے تحت گرفتار کر لیا گیا ، ذرائع کے مطابق گرفتاری کے بعد علیمہ خان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے، دوسری جانب پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ علیمہ خان کی گرفتاری کے بارے میں نورین خان نے انہیں آگاہ کیا ،بیرسٹر گوہر کے مطابق اس اقدام سے کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگا ۔

    لاہور: پی ٹی آئی پارٹی ذرائع کے مطابق علیمہ خان کو اپر مال واقع ان کے گھر سے جم جاتے ہوئے لٹن روڈ پولیس نے حراست میں لے لیا ۔

    ذرائع کے مطابق علیمہ خان کی گاڑی لٹن روڈ تھانے میں کھڑی ہے اور انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا، دوسری جانب نورین نیازی نے بتایا ہے کہ علیمہ خان جیسے ہی گھر سے باہر نکلیں تو انہیں حراست میں لے لیا گیا ۔

    انہوں نے کہا کہ ہم ایسے اقدامات سے نہیں ڈرتے اور اپنے بھائی کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، ادھر پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کی نظر بندی کی مذمت کی ہے ۔

    بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا مارچ پرامن اور سیاسی ہوگا،مقصد آئینی اور سیاسی مطالبات کے لیے پرامن جدوجہد کرنا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے یہ بھی کہا کہ ہم ہر قسم کے تشدد کے خلاف ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقلات کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
    Next Article خاران میں دہشت گردوں کا مسافروں کی گاڑی پر بم حملہ، ایک مزدور زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.