Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی۔۔۔۔۔سیاسی پارٹی یا فین کلب؟
    بلاگ فروری 9, 2026

    پی ٹی آئی۔۔۔۔۔سیاسی پارٹی یا فین کلب؟

    Facebook Twitter Email
    PTI...political party or fan club
    یہ بڑی بدقسمتی ہوگی کہ حقیقی تبدیلی کے برعکس نوجوانوں کی یہ طاقت مایوس اور قصہ پارینہ بن جائے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی مخالفین کے مطابق پی ٹی آئی میں سب کچھ عمران خان کے گرد گھومتا ہے، فیصلے، نعرے، احتجاج سب ان کی شخصیت سے جڑے ہیں، پارٹی کا ڈھانچہ مضبوط نہیں، کیونکہ قیادت کا انحصار ایک شخص پر ہے ۔

    بہت سے غیر جانبدار مبصرین بھی یہ مانتے ہیں کہ پی ٹی آئی میں پرسنلٹی کلٹ (شخصیت پرستی) موجود ہے،جہاں لیڈر کی بات کو ناقابل سوال سمجھا جاتا ہےاور اختلاف کو غداری قرار دیا جاتا ہے ۔

    پی ٹی آئی کے حق میں دلائل دوسری طرف، پی ٹی آئی کے حامی اسے مکمل سیاسی جماعت قرار دیتے ہیں، انکے مطابق
    یہ نوجوانوں، دیہی علاقوں اور شہری طبقے کو جوڑنے والی واحد بڑی جماعت ہے،سخت کریک ڈاؤن، گرفتاریاں، اور انتخابی نشان چھیننے کے باوجود پارٹی سڑکوں پر یہ کوئی عام فین کلب نہیں کر سکتا،سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی طاقت، احتجاج، اور منظم مظاہرے یہ ثابت کرتے ہیں کہ یہ ایک سیاسی تحریک ہے ۔

    حقائق ۔۔۔۔۔
    پی ٹی آئی نہ خالص فین کلب اور نہ ہی مکمل سیاسی پارٹی، یہ ایک تحریک ہے جو عمران خان کی شخصیت سے شروع ہوئی، اور اب سیاسی جدوجہد کی شکل اختیار کر چکی ہے ۔

    اگر پارٹی مستقبل میں زندہ رہنی ہے تو اسے عمران خان سے آگے بڑھ کر مضبوط تنظیم، واضح پالیسیاں اور اندرونی جمہوریت بنانا ہو گی، ورنہ الزام درست ثابت ہو گا کہ یہ صرف ایک عظیم لیڈر کا فین کلب ہے، نہ کہ ایک پائیدار سیاسی قوت ۔

    کوئی شک نہیں عمران خان نے ایک پوری نسل کو سیاست اور ملکی امور میں دلچسپی لینے سے آشنا کیا ہے ،یہ بڑی بدقسمتی ہوگی کہ حقیقی تبدیلی کے برعکس نوجوانوں کی یہ طاقت مایوس اور قصہ پارینہ بن جائے ۔۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشت گردوں سے روابط کیس میں پی ٹی آئی کے دو رہنماؤں پر فرد جرم عائد
    Next Article القادر ٹرست اور توشہ خان کیسز میں ضمانت اور بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواستیں خارج
    Fayaz
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    جب عوامی آوازیں دبتی ہیں، تو ریاستیں لرزتی ہیں. تحریر: قریش خٹک

    ستمبر 22, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.