Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    • کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی
    • خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق
    • پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت
    • پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ریڈیو پاکستان پشاور حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی نامزد،رپورٹ عدالت میں پیش
    خاص خبریں ستمبر 24, 2026

    ریڈیو پاکستان پشاور حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی نامزد،رپورٹ عدالت میں پیش

    Facebook Twitter Email
    Radio Pakistan Peshawar attack: Chief Minister Sohail Afridi also nominated, report presented in court
    کامران بنگش، پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم اور عامر چمکنی کو مقدمے میں نامزد کر دیا گیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس میں پولیس نے مکمل تحقیقاتی رپورٹ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جمع کروا دی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم اور عامر چمکنی کو مقدمے میں نامزد کر دیا گیا ہے ۔

    پشاور میں نو مئی 2023 کو ریڈیو پاکستان پشاور پر حملہ ہوا تھا جس میں توڑ پھوڑ کی گئی اور عمارت کو آگ لگائی گئی تھی ۔

    اس مقدمے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پشاور کےشرقی تھانے کی پولیس نے تحقیقاتی رپورٹ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دی ہے، جس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، عرفان سلیم اور عامر خان چمکنی سمیت دیگر ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے ۔

    پولیس نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی اور نادرا کی رپورٹ کی روشنی میں مکمل تحقیقاتی رپورٹ پولیس حکام کی وساطت سے عدالت میں پیش کی ہے ۔

    پولیس کی طرف سے جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی، سابق وزیر تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش، پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم اور عامر چمکنی کو بحیثیتِ ملزمان نامزد کیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
    Next Article اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی

    نومبر 19, 2026

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی

    نومبر 19, 2026

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.