Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ریسکیو اہلکار ابرار الحق نے بہادری کی مثال قائم کردی
    اہم خبریں مارچ 24, 2025

    ریسکیو اہلکار ابرار الحق نے بہادری کی مثال قائم کردی

    Facebook Twitter Email
    Rescue worker Abrar-ul-Haq sets an example of bravery
    عینی شاہدین اور مقامی لوگوں نے ابرار کو ان کی بہادری پر خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود یوسف آباد میں رسکیو 1122 کے نوجوان نے خالی ہاتھ رہزانی کی واردات ناکام بنا دی ۔

    راہزن ایک شخص سے موٹر سائیکل چھین رہے تھےکہ اس دوران رسکیو112 کے 38 سالہ اہل کار ابرار الحق نے خالی ہاتھ آگے بڑھ کر شخص کو بچانے کی کوشش کی ۔

    اس دوران راہزنوں نے نے ناکامی پر ابرار الحق پر گولیاں برسا دیں، جس سے ایک گولی ابرار الحق کے سینے میں جا لگی  اور اب وہ  لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

    افسوس ناک واقعہ کی اطلاع ملتے ہی رسکیو 1122 کے اعلیٰ حکام ہسپتال پہنچ گئے، دوسری جانب عوامی اور سماجی حلقوں نے رسکیو 1122 کے اہلکار کی جان پر کھیل کر بروقت کارروائی پر انہیں زبردست داد دی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت اور اعلیٰ پولیس حکام فوری کارروائی کرکے ریسیکیو اہلکار پر فائرنگ میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان سے غیر قانونی افغان باشندوں کا انخلا، صرف 08 دن باقی
    Next Article پارلیمنٹ سے وفاقی وزرا کے غیر حاضری ،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم سے شکایت کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.