Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    • جب عوامی آوازیں دبتی ہیں، تو ریاستیں لرزتی ہیں. تحریر: قریش خٹک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق، اسلام آبادہائیکورٹ نے درخواست منظور کرلی
    اہم خبریں جولائی 15, 2024

    جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق، اسلام آبادہائیکورٹ نے درخواست منظور کرلی

    Facebook Twitter Email
    Right of PTI to hold rally, Islamabad High Court accepted the petition
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی کو عدالتی حکم کے باوجود جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی
    جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے اور حوالے سے دائر درخواست منظور کرتے ہیں۔
    ایڈووکیٹ جنرل نے عالت کو بتایا کہ محرم چل رہا ہے، اس کےبعد بےشک یہ جلسہ کرلیں، محرم کےجلوس اور تقاریب چہلم تک جاری رہتی ہیں۔
    پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے سوال اٹھایا کہ کیا فیض آباد میں جو دوست بیٹھے ہیں وہ بغیراجازت بیٹھے ہیں؟ انہیں تو کوئی نہیں روک رہا۔
    شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ ہمیں جلسےکی اجازت دیں ہم اپنی سکیورٹی کے تمام معاملات خود دیکھ لیں گے۔
    جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، امن امان کے قانون پر آپ نے لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق بربادکیے ہیں۔
    جسٹس میاں گل حسن نے کہا ابھی محرم کاکہا جارہا ہے، باقی سب کوپتہ ہے کہ کون کیاکررہا ہےاور کس کےکہنے پر کررہاہے۔
    عدالت نے دونوں فریقین کو بیٹھ کر معاملے کا حل نکالنے کی ہدایت کی اور مزید سماعت پیر تک ملتوی کردی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا
    Next Article الائی چئیر لفٹ واقعہ،سال گرزنے کے بعد بھی متعدد چئیر لفٹس بند
    Mahnoor

    Related Posts

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.