Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں دفعہ 144 نافذ،ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور شور مچانے والی بائیکس پرپابندی عائد
    اہم خبریں مارچ 27, 2025

    پشاور میں دفعہ 144 نافذ،ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور شور مچانے والی بائیکس پرپابندی عائد

    Facebook Twitter Email
    Section 144 imposed in Peshawar, aerial firing, one-wheeling and noisy bikes banned
    ضلع پشاور میں دریاؤں اور ڈیمز میں بغیر لائف جیکٹ تیرنا بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے،حکمنامه
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبائی دارالحکومت  میں دفعہ 144 کو نافذ کردیا گیا ہے ۔

    نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے دوران شہر بھر میں ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور شور مچانے والی بائیکس پرپابندی ہوگی ۔

    پشاور انتظامیہ کی جانب سے جاری حکمنامے کے مطابق ضلع بهر میں دریاؤں، ڈیمز میں بغیر لائف جیکٹ تیرنا بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے ۔

    نوٹی فکيشن کے مطابق کشتیوں اور جھولوں پر گنجائش سے زیادہ افراد بٹھانے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس
    Next Article خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 4 کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.