Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت قیمتی پتھروں کے شعبے کی ترقی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 12 دہشتگرد ہلاک
    • افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت تیز، مزید 20 اہلکار ہلاک
    • ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • باڑہ میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد رؤف خیبری 3 ساتھیوں سمیت ہلاک
    • وزیراعظم شہباز شریف نے جعلی ادویات کی روک تھام کے لیے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپ کا افتتاح کردیا
    • باڑہ میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، راؤف خیبری سمیت چار مبینہ خوارج ہلاک
    • لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 70 افراد لاپتا، باجوڑ کے 35 نوجوان بھی شامل، گھروں میں کہرام!
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 12 دہشتگرد ہلاک
    امن نومبر 26, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 12 دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 12 دہشتگرد ہلاک کردیے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق 20 نومبر سے بلوچستان کےضلع نوشکی، سبی، پنجگور اور کیچ میں کارروائیاں کی گئیں جس دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 12 دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق 20 نومبر کو نوشکی میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا جس دوران 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق 21 نومبر کو سبی میں دہشتگردوں کی نقل و حرکت روک دی گئی اور کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق 22 اور 23 نومبر کو پنجگور اور کیچ میں کارروائیوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا جبکہ کارروائی میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد مارے گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت تیز، مزید 20 اہلکار ہلاک
    Next Article حکومت قیمتی پتھروں کے شعبے کی ترقی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    Saqib Butt

    Related Posts

    حکومت بلوچستان کا دہشتگردوں کی معلومات فراہم کرنے پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان

    نومبر 24, 2026

    بنوں: سیکورٹی فورسز کا مخلتف علاقوں میں گرینڈ آپریشن، 3 بدنام زمانہ دہشتگرد ہلاک

    نومبر 24, 2026

    بڈابیر میں سی ٹی ڈی آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، ٹی ٹی پی کمانڈر فرار

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت قیمتی پتھروں کے شعبے کی ترقی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    نومبر 26, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 12 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 26, 2026

    افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت تیز، مزید 20 اہلکار ہلاک

    نومبر 26, 2026

    ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    نومبر 26, 2026

    باڑہ میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد رؤف خیبری 3 ساتھیوں سمیت ہلاک

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.