Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مصباح الحق قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، انگلینڈ سے کھلاڑیوں کی واپس کے فیصلے پر ناراضی کا ظہار
    • پاکستان 27-2026 کیلئے ایس سی او سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا، وزیراعظم شہبازشریف نے اعلامیے پر دستخط کردیئے
    • استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا
    • سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا
    • عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری
    • سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات
    • پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک
    • بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئر کرم کے 4 دیہاتوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دوبارہ شروع،کرفیو نافذ، متعدد مشتبہ افراد گرفتار
    خیبرپختونخوا فروری 26, 2025

    لوئر کرم کے 4 دیہاتوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دوبارہ شروع،کرفیو نافذ، متعدد مشتبہ افراد گرفتار

    Facebook Twitter Email
    Security forces operation resumed in 4 villages of Lower Kurram, curfew imposed, many suspects arrested
    آپریشن میں پاک آرمی، ایف سی اور پولیس کے دستے حصہ لے رہے ہیں، پولیس ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدہ ، 2 روزکے  وقفے کے بعد لوئر کرم کے 4 دیہاتوں میں سیکیورٹی فورسز نے دوبارہ آپریشن شروع کردیا ہے، پولیس کے مطابق  آپریشن کے دوران میزد متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

    پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے جن علاقون میں دوبارہ آپریشن شروع کیا گیا ہے ان میں ڈاڈکمر، اوچت، مندوری اور چارخیل شامل ہیں ۔
    پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران اب تک درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان کو خفیہ مقام پر منتقل کرکے ان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

    ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ آپریشن میں پاک آرمی، ایف۔سی اور پولیس کے دستے حصہ لے رہے ہیں، مزکورہ دیہاتوں سے اب تک 100 سے زائدگھرانوں نے نقل مکانی کی ہے ۔

    پورے علاقے میں کرفیو کو نافذ کیا گیا ہے جس کے باعث مقامی افراد کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآپریشن سویفٹ ریٹارٹ کے پسِ پردہ اصل حقائق آشکار 
    Next Article افغانستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان 27-2026 کیلئے ایس سی او سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا، وزیراعظم شہبازشریف نے اعلامیے پر دستخط کردیئے

    ستمبر 1, 2026

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا

    اگست 31, 2026

    عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری

    اگست 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مصباح الحق قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، انگلینڈ سے کھلاڑیوں کی واپس کے فیصلے پر ناراضی کا ظہار

    ستمبر 1, 2026

    پاکستان 27-2026 کیلئے ایس سی او سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا، وزیراعظم شہبازشریف نے اعلامیے پر دستخط کردیئے

    ستمبر 1, 2026

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا

    اگست 31, 2026

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026

    عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری

    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.