Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    • کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق
    • ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ
    • وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
    • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج
    • اس ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 150 اور ڈیزل کی قیمت میں 250روپے اضافہ روکاگیا، وزیر اطلاعات
    • پاکستان کی خودمختاری کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے ،فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے اورعقیدت کیساتھ منائی جا رہی ہے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    شوبز

    شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل

    فروری 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر ٹی وی کے مقبول کامیڈی میوزیکل پروگرام شینو مینو شو میں صوابی کے معروف فوک گلوکار فریدون باچہ نے اپنی منفرد اور شاندار پرفارمنس سے ناظرین کے دل جیت لیے۔

    پشاور (شوبز ڈیسک): خیبر ٹی وی پر نشر ہونے والا شینو مینو شو سیزن تھری بتدریج مقبولیت کی نئی منازل طے کر رہا ہے۔ اس کامیڈی میوزیکل شو کے مرکزی میزبان مینہ شمس اور سید رحمٰن شینو ہیں، جبکہ شاہد ملنگ اپنی ٹیم کے ہمراہ پشتو کے مشہور اور دلکش نغمات پیش کرتے ہیں۔

    گزشتہ قسط میں صوابی کے فوک اسٹار فریدون باچہ نے روایتی ٹپے، چاربیتہ اور غزلیں پیش کیں، جنہیں ناظرین نے بے حد سراہا اور خوب پسند کیا۔

    واضح رہے کہ شینو مینو شو خیبر ٹی وی کا ایک عوامی اور فیملی پروگرام ہے، جسے پاکستان کے علاوہ افغانستان، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک میں مقیم پشتون ناظرین اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ باقاعدگی سے دیکھتے ہیں۔

    پشتو فوک میوزک خیبر ٹی وی سید رحمٰن شینو شاہد ملنگ شوبز شینو مینو شو صوابی فریدون باچہ کامیڈی میوزیکل شو مینہ شمس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ
    Next Article خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    Web Desk

    Related Posts

    نوروز کا جشن، نئے شمسی سال اور بہار کی آمد کا استقبال، رہنماؤں کی مبارکباد اور نیک تمنائیں

    مارچ 20, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی رمضان خصوصی نشریات تیسرے عشرے میں داخل

    مارچ 14, 2026

    رمضان شادمان اور احمد شیر کا پکوان عارف قاضی کے بنئیے مہمان

    مارچ 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ

    مارچ 22, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

    مارچ 21, 2026

    ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج

    مارچ 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.