Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

سندھ

سمندری طوفان بپر جوائے پاکستان کے قریب پہنچ گیا، ساحلی علاقوں سے ہزاروں ہزار افراد کی منتقلی

سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر کیٹی بندر شہر سے شہریوں کا انخلا مکمل کرلیا گیا ہے۔ سمندری طوفان کے آج دن 11 بجے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جو کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔ طوفان کےدوران کیٹی بندر…

بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کرگیا

بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان گزشتہ 12 گھنٹوں سے شمال کی جانب بڑھ رہا ہے جو کراچی کے جنوب سے 600کلو میٹر اور ٹھٹھہ کے جنوب…

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیرخسروبختیار نے  بھی پاکستان تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی

کراچی: پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے بھی تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ایک ویڈیو بیان میں علی زیدی نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کافی سوچ بچار کے بعد سیاست چھوڑنے کا فیصلہ…

وزیر صحت نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹس پیش کر دیں، ہولناک انکشافات

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کردی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قادر پٹیل کا کہنا تھاکہ جمہوری حکومت میں ہر دستاویز پبلک دستاویز ہوتی…

کے پی او حملے کی تحقیقات تیز، کراچی کی افغان بستی سے 3 مشکوک افراد زیرحراست

کراچی: قانون نافذ کر نے والے اداروں نے کے پی او پر حملے کی تحقیقات تیز کردیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کراچی پولیس آفس پر حملے کے سہولت کاروں کی تلاش میں رات گئے مزید چھاپے مارے گئے جس میں سی ٹی ڈی نے…

کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

دہشتگرد اندر کیسے گھسے؟ سکیورٹی کوتاہی کا انکشاف

کراچی پولیس آفس (کے پی او)  پر حملہ کرنے والے تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ جمعےکو کراچی کی شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس پر دہشت گروں کے حملے میں 2 پولیس اہلکاروں اور رینجرز اہلکار سمیت 4…

کراچی پولیس آفس پر حملہ، پولیس اور رینجرز اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر  دہشتگروں کے حملے  میں دو پولیس اہلکاروں اور رینجرز اہلکار سمیت 4 افراد شہید ہوگئے جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جوابی…

کراچی بلدیاتی الیکشن کے نتائج مکمل، پیپلز پارٹی سب سے آگے

الیکشن کمیشن نے کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج جاری کردیے ہیں جبکہ حیدر آباد ڈویژن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن نےکراچی کی تمام 235 یونین کونسلز(یوسیز) کےنتائج جاری کیے…

سندھ بلدیاتی الیکشن: حیدرآباد میں پیپلز پارٹی 800 سے زائد نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر

سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حیدرآباد ڈویژن سمیت اندرون سندھ کے کئی اضلاع کے اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے۔ غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق  پیپلزپارٹی مجموعی…