Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

سندھ

کالعدم تنظیم تحریک طالبان مٹہ سوات کا امیر گرفتار کر لیا گیا

کراچی: سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے دہشت گرد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا، گرفتار دہشت گرد کالعدم تنظیم تحریک طالبان مٹہ سوات کا امیر ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی…

غیر قانونی رہنے والے رضاکارانہ طور پر نہ گئے تو منظم کارروائیاں ہونگی: آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ رفعت مختار نے کہا ہےکہ غیر قانونی طور پر رہنے والے رضاکارانہ طور پر چلے جائیں تو ٹھیک ورنہ انتہائی منظم کارروائیاں ہوں گی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ ان کی…

شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں اہلکار بازیاب

شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں پولیس اہلکار بازیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پانچوں پولیس اہلکاروں کو 11 اکتوبر کی صبح کوٹ شاہو تھانے کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا۔ شکارپور میں کچے میں ایس…

کچےکے ڈاکوؤں نے ایس ایچ او سمیت پوری پولیس ٹیم اغوا کرلی

شکارپور کے علاقے میں کچے کے ڈاکوؤں نے چوکی پر حملہ کرکے ایس ایچ او سمیت پوری پولیس ٹیم اغوا کرلی۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نےخانپور کےکچے کے علاقے کوٹ شاہو میں پولیس چوکی پر حملہ کیا اور چوکی میں موجود…

بلاول کی وارننگ کام کر گئی، وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری دیدی

وزیر خارجہ بلاول بھٹو  کی وارننگ کام کر گئی، وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق  یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد  پر خرچ ہوگی، وزیراعظم نے…

سمندری طوفان خوف کے بادل برسا کر رفوچکر، خطرہ ٹل گیا

بدین میں ماہی گیروں کو بستیوں میں جانے کی اجازت

سمندری طوفان بپرجوائے خوف کے بادل منڈلا کر چلتا بنا، طوفان کراچی، مکلی، ٹھٹہ اور بدین میں ہلکی بارش ہی برسا سکا تاہم تیز ہواؤں اور آندھی نے ہفتوں سے جاری شدید گرمی بھگادی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ…