شمالی وزیرستان کے علاقے موسکی میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے چھ افراد بیدردی سے قتل کر دئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے اور مقتولین کا تعلق پنجاب سے ہے۔ مقتولین پیشے کے لحاظ سے حجام تھے اور ان کی میر علی بازار میں ہیئر کٹنگ کی دکانیں تھیں۔ آر پی او بنوں ڈویژن نے بتایا کہ میرعلی کے علاقے موسکی میں قریبی کھیتوں سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں، لاشوں کی شناخت حجام کے طور پر ہوئی ہے اور ان کا تعلق پنجاب سے ہے۔
منگل, اگست 5, 2025
بریکنگ نیوز
- یومِ استحصالِ کشمیر — کابل میں پاکستانی سفیر کا بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کا عزم
- جھوٹے بیانیے کا کھیل،پاکستان کا دوٹوک جواب
- الیکشن کمیشن نے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنما نااہل قرار دے دئیے
- خیبر ٹی وی کا یومِ شہداء پولیس فورس پر خصوصی شو، شہداء اور غازیوں کو شاندار خراجِ عقیدت
- خیبر نیوز کا شو "بنیاد” — بلدیاتی نظام اور رکاوٹوں پر جامع بحث
- پشاور کے بازاروں میں مینا شمس کا مقبول روڈ شو، ناظرین میں دھوم
- پشاور کے معروف ریڈیو اناؤنسر شکیل ارشد انتقال کر گئے
- پاکستان کا دوٹوک اعلان: روس کے لیے لڑنے والے افغان دہشت گرد، پاکستانی نہیں