Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آسٹریلیا کو شکست دیکر جنوبی افریقہ پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا
    کھیل جون 14, 2025

    آسٹریلیا کو شکست دیکر جنوبی افریقہ پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا

    Facebook Twitter Email
    South Africa defeats Australia to become World Test champions for the first time
    آسٹریلیا کے 282 رنز ہدف کو جنوبی افریقہ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کا فائنل جنوبی افریقہ نے جیت کر تاریخ میں پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی، آسٹریلیا کے 282 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ نے میچ کے چوتھے روز 5 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    لارڈز کے تاریخ کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے فائنل کے چوتھے روز جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 282 رنز کا ہدف 5 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا اور ٹرافی اپنے نام کرلی ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے ایڈم مارکرم نے شاندار 136 رنز کی اننگز کھیلی، کپتان تمبا باوومہ 66 بناکر نمایاں بیٹر رہے جبکہ ڈیوڈ بیڈنگھم 21 رنز بناکر ناقابل شکست رہے ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے مچل سٹارک 3، جوش ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنز نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا ۔

    اس سے قبل آستریلیا نے پہلی اننگز میں 212 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 138 رنز بناکر آوٹ ہو گئی تھی ، آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں 74 رنز کی برتری بھی حاصل ہو گئی ۔

    آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 207 رنز بنائے تھے اور یوں جنوبی افریقہ کو فائنل میچ جیتنے کیلئے 282 رنز کا ہدف ملا تھا،شاندار سنچری سکور کرنے پر جنوبی افریقہ کے مایاناز بلے باز ایڈن مارکرم کو میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ۔۔

    یہ جنوبی افریقہ کا آئی سی سی کا دوسرا ٹائٹل ہے، اس سے قبل اس نے 1998 میں آئی سی سی ون ڈے چیمپیئنز ٹرافی جیتی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کے بحران میں پاکستان کی غیر متزلزل حمایت ایک مثال
    Next Article ملاکنڈ آگ: کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشن گیمزمیں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی

    ستمبر 20, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.