Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان ہاکی کے کھلاڑی سفیان خان ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر قرار
    اہم خبریں

    پاکستان ہاکی کے کھلاڑی سفیان خان ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر قرار

    نومبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان ہاکی کے ہونہار کھلاڑی سفیان خان کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر قرار دیا ہے۔ سفیان خان کا تعلق ہاکی کےلیے مشہور خطہ بنوں سے ہے۔ یہ بہت بڑا اعزاز ہے کہ  قومی کھیل ہاکی کے نوجوان کھلاڑی سفیان خان کی صلاحیتوں کا اعتراف عالمی سطح پر کیا گیا ہے اور انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے انہیں ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر قرار دیا ہے۔ نوجوان قومی کھلاڑی کو آج اومان میں اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

    سفیان خان نے اس سال اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا تھا جب کہ حال ہی میں چین میں منعقدہ ایشین چیمپئنز ٹرافی میں بھی چار گول کیے تھے۔

    واضح رہے کہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جانب سے تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی نے ایف آئی ایچ اسٹارز ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان ماہرین کی رائے کے بعد کیا تھا۔

    پاکستان نے جنوبی کوریا کو تیسری پوزیشن ے لیے پانچ دو سے شکست دے کر 8 سال بعد ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور
    Next Article ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات: انسداد بجلی چوری مہم عروج پر
    Web Desk

    Related Posts

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.