براؤزنگ:Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا الیکشن ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی کے مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواستوں کی رپورٹ جاری کردی. رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا بھر سے الیکشن ٹریبونل کو 331 درخواستیں موصول ہوئی٘ں. ان میںِ سے 173 اپیلوں پر جسٹس شکیل احمد ،جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔