Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان
    • پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ
    • پشاور میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی کے خلاف 4 اپریل کو احتجاجی ریلی کا اعلان
    • خیبر نیوز پشاور کا منفرد پروگرام "نوے کل” نوجوانوں کا پسندیدہ شو بن گیا
    • خیبرٹیلی ویژن اور فلاحی تنظیم خودمختار ساوی نے میرے والد کی فنی خدمات کو سراہا
    • بنوں: تھانہ ڈومیل پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی
    • دہشت گردی کی ناکامی اور بدلتی ہوئی حکمت عملی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع اورکزئی میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید، دہشتگرد فرار
    اہم خبریں

    ضلع اورکزئی میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید، دہشتگرد فرار

    جون 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorists attack check post in Orakzai district, policeman martyred, terrorists escape
    پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد دہشتگرد بھاگنے پر مجبور ہوگئے،ڈی پی او اپراورکزئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع اورکزئی تھانہ غلجو کے حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں سب انسپکٹر عنایت شہید ہو گئے ، پولیس نے جواں مردی کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے حملے کو پسپا کر دیا ہے

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شوکت علی نے بتایا کہ اپر اورکزئی تھانہ غلجو کے قریب کڑاپہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے بھاری اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

    ڈی پی او کے مطابق دہشتگردوں کے حملے کے فوری بعد پولیس نے بہادری کے ساتھ مقابلہ کرتے حملے کو پسپا کرکے بھاگنے پر مجبور کیا ۔

    دہشتگردوں کے حملے میں فائرنگ کے دوران سب انسپکٹر عنایت خان شہید ہو گئے، اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرنٹئیر کور کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔

    دہشتگرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پہاڑوں کی طرف بھاگ نکلے، پولیس اور فرنٹئیر کور اورکزئی اسکاوٹس کا مشترکہ سرچ آپریشن جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اسرائیلی جارحیت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی ایرانی صدر سےگفتگو
    Next Article ڈیرہ بگٹی میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شہید، ایک زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

    اپریل 3, 2026

    بنوں: تھانہ ڈومیل پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی

    اپریل 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ

    اپریل 3, 2026

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

    اپریل 3, 2026

    پشاور میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی کے خلاف 4 اپریل کو احتجاجی ریلی کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    خیبر نیوز پشاور کا منفرد پروگرام "نوے کل” نوجوانوں کا پسندیدہ شو بن گیا

    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.