پشاور( شوبزڈیسک) 70 اور 80 کی دھائ میں کراچی اور بعدازاں لاھور کی فلم نگری پہ راج کرنیوالا وحید مراد آج کسی کو یاد بھی نہیں انکے والد مراد فلمساز اور ڈسٹریبیوٹر تھے وحید مراد کی 90 فیض فلمیں باکس آفس پہ کامیاب ھوہیں ھیرا اور پتھر۔۔ دیور بھابی۔۔ ارمان۔ انسانیت۔۔ عید مبارک۔اور کنیز انکی مقبول فلمیں ہیں وحید مراد کا ھییئر اسٹائل بہت مشہور تھا اور ھر نوجوان نے اپنا رکھا تھا بابرہ شریف نشو زیبا دیبا اور شمیم آرا کے علاوہ شبنم کے مقابل ھیرو کا کردار کیا پاکستانی فلم انڈسٹری میں انکو ماڈرن ھیرو کہا جاتا تھا انکے صاحبزادے نے بھی ایک آدھ فلم میں کام کیا مگر اپنی جگہ بنانے میں کامیاب نہ ھوسکے وحید مراد کی برسی گزشتہ روز تھی جو خاموشی سے گزرگئ۔۔۔۔
پیر, نومبر 24, 2025
بریکنگ نیوز
- چاکلیٹی ھیرو وحید مراد کی برسی خموشی سے گزرگئ۔۔
- پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی ابتدائی تحقیقات سامنے آ گئیں
- ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا، قومی اسمبلی کے تمام 6 نشستوں پر کامیاب
- پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خود کش حملہ ناکام، بمبار سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید
- پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
- سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا
- اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان
- خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری

