Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر داخلہ محسن نقوی نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں
    • ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کہیں اور سے نہیں،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری
    • چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم
    • بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے ترقیاتی فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف زمین تنگ کرنے کا بڑا اعلان
    • کوئٹہ: پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ گر کر تباہ،دونوں پائلٹس شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا
    اہم خبریں ستمبر 6, 2025

    سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا

    Facebook Twitter Email
    The final match of the tri-nation series will be played between Pakistan and Afghanistan tomorrow.
    میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا، سنسنی خیز مقابلہ متوقع ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سہ ملکی سیریز کا فاینل میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا، فائنل پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوگا، میزبان ٹیم یو اے ای اپنے تمام میچ ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والا ایک ایک لیگ میچ قومی ٹیم اور افغانستان نے جیت لیا، تاہم ان دونوں ٹیموں نے میزبان ٹیم کے خلاف اپنے میچ جیتے، فائنل میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان دلچسپ میچ متوقع ہے ۔

    شارجہ: متحدہ عرب امارات میں جاری سہ ملکی سیریز کے لیگ میچز ختم ہو گئے ہیں اور فائنل میچ آج شارجہ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا ۔

    فائنل پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ متوقع ہے ۔

    لیگ میچوں میں میزبان ٹیم یو اے ای ایک بھی میچ نہیں جیت سکی اور سیریز سے باہر ہو گئی، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف دونوں میچ جیتے اور افغانستان کے خلاف ایک میں کامیابی اور ایک میں شکست ہوئی ۔

    افغانستان نے بھی میزبان ٹیم کے خلاف دونوں میچز جیتے اور ایک میں پاکستان کے خلاف شکست ہوئی جبکہ ایک میں کامیابی حاصل کی  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ:تحصیل خار کے گراؤنڈ میں میچ کے دوران دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ، بچہ زخمی
    Next Article پاکستان اور چین کےدرمیان 4 ارب ڈالرکی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کہیں اور سے نہیں،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 12, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر داخلہ محسن نقوی نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026

    ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کہیں اور سے نہیں،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 12, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.