Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے اہم ملاقات
    • وزیراعظم شہبازشریف کا فیول سبسڈی سکیم کی کامیابی اور عوام کی پذیرائی پر اطمینان کا اظہار
    • پاک فوج کے دستے دفاعی تعاون کیلئے سعودی عرب روانہ، حرمین شریفین کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
    • وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان سے خلا میں براہ راست گفتگو، حوصلہ افزائی کی
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال 534 دہشت گرد ہلاک، 1597 مقدمات درج، 6022 ملزمان تاحال مفرور، سی ٹی ڈی
    • شمالی وزیرستان: میر علی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے خواتین کو انسانی ڈھال بنانے کے ویڈیو شواہد سامنے آگئے
    • شمالی وزیرستان: پاک فوج کا مفت میڈیکل کیمپ، 130 سے زائد خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کیا گیا
    • جنوبی وزیرستان میں گرینڈ قبائلی جرگہ، امن اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم فیصلے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے صوبے کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    خیبرپختونخوا نومبر 6, 2026

    وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے صوبے کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

    Facebook Twitter Email
    The Prime Minister and Field Marshal have assured the province of all possible cooperation, Governor Faisal Karim Kundi said.
    سیاست میں ڈائیلاگ ضروری ہیں، پہلے پی ٹی آئی خود متحد ہو، پشاور میں میڈیا سے گفتگو
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیصل کریم کنڈی نے وفاقی حکومت کی جانب سے 160 ارب روپے کا ریلیف پیکیج دینے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم سے ملاقات میں خیبرپختونخوا کا مقدمہ پیش کریں گے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے صوبے کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

    پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز آپریشن جاری ہے، اگر ان کے اپنے فارم ہاؤس میں بھی تجاوزات موجود ہیں تو انہیں بھی ضرور گرایا جانا چاہیے، مفتی محمود مرکز میں بھی اگر تجاوزات پائی گئیں تو کارروائی ہوگی، کسی کے خلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی جا رہی ۔

    اُن کا کہنا تھا کہ کرپشن میں جو بھی ملوث ہو، اسے سزا ملنی چاہیے، سیاست میں مذاکرات اور ڈائیلاگ ہونے چاہئیں، لیکن پہلے پی ٹی آئی کو خود متحد ہونا ہوگا، پی ٹی آئی کی چار سے پانچ فرنچائزز بن چکی ہیں، ایسے میں کس پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں؟

    دوسری جانب مولانا فضل الرحمان سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ مولانا کو اپنے بھائی اور بیٹے کی وجہ سے یہ دن دیکھنا پڑے، مولانا کے بیٹے کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے کسی کو بھتہ نہیں دیا ۔

    اُنہوں نے کہا کہ انہیں شہریوں کی مشکلات کا احساس ہے، شہریوں کو انڈر پاس کی تعمیر کے باعث کچھ مشکلات برداشت کرنا پڑیں گی، متعلقہ کنٹریکٹر کو ہدایت کی ہے کہ انڈر پاس کی تعمیر جلد مکمل کی جائے، تاہم شہریوں کو کچھ عرصہ مزید مشکلات برداشت کرنا پڑیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطوفان کو مہینے بیت گئے مگر کاٹلنگ کے علاقے کُنج کا واحد سرکاری گرلز مڈل سکول آج بھی چاردیواری اور بنیادی سہولتوں سے محروم
    Next Article بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے اہم ملاقات

    نومبر 29, 2026

    پاک فوج کے دستے دفاعی تعاون کیلئے سعودی عرب روانہ، حرمین شریفین کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

    نومبر 29, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان سے خلا میں براہ راست گفتگو، حوصلہ افزائی کی

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے اہم ملاقات

    نومبر 29, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا فیول سبسڈی سکیم کی کامیابی اور عوام کی پذیرائی پر اطمینان کا اظہار

    نومبر 29, 2026

    پاک فوج کے دستے دفاعی تعاون کیلئے سعودی عرب روانہ، حرمین شریفین کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

    نومبر 29, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز ذیشان سے خلا میں براہ راست گفتگو، حوصلہ افزائی کی

    نومبر 28, 2026

    خیبرپختونخوا میں رواں سال 534 دہشت گرد ہلاک، 1597 مقدمات درج، 6022 ملزمان تاحال مفرور، سی ٹی ڈی

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.