Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی
    • گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی
    • بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
    • عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
    • دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف
    • امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
    • آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں الیکشن کے بعد سینیٹ میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت مل گئی
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا میں الیکشن کے بعد سینیٹ میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت مل گئی

    جولائی 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The ruling coalition has secured a two-thirds majority in the Senate after the elections in Khyber Pakhtunkhwa.
    سینیٹ میں پیپلز پارٹی 26، ن لیگ 20، آزاد 6، باپ 4 اور ایم کیو ایم اور اے این پی کے تین تین سینیٹرز ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email
    خیبرپختونخوا میں 11 نشستوں پر الیکشن کے نتائج آنے کے بعدسینیٹ میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی، پیپلز پارٹی سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت بن گئی، پی ٹی آئی دوسرے جبکہ مسلم لیگ ن تیسرے ایوان بالا کی تیسری بڑی جماعت بن گئی ۔

    اسلام آباد: اخبار خیبر کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں انتخابات کے بعد سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کی نشستوں کی موجودہ صورتحال سامنے آگئی جس میں حکمران اتحادی جماعتوں کو سینیٹ میں دو تہائی اکثریت مل گئی ۔

    سینیٹ میں پیپلز پارٹی  26 سیٹوں کے ساتھ بڑی جماعت بن گئی، ن لیگ 20، آزاد 6، بلوچستان عوامی پارٹی( باپ) 4 جبکہ ایم کیو ایم(پاکستان) اور اے این پی کے تین تین سینیٹرز ہیں ۔

    تحریک انصاف سینیٹ میں دوسری بڑی پارلیمانی جماعت بن گئی، پی ٹی آئی کو 16 سینیٹرز کے علاوہ مزید 6 آزاد سینیٹرز کی حمایت شامل ہے ۔

    ن لیگ 20 سینیٹرز کے ساتھ تیسری بڑی پارلیمانی جماعت ہے جبکہ جے یو آئی (ف) کو خیبر پختونخوا میں دو نشستیں ملنے کے بعد سینیٹ میں اراکین کی تعداد 7 ہو گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان ہائیکورٹ کا میاں بیوی کے بہیمانہ قتل کے واقعے کا نوٹس ،پولیس حکام کل طلب
    Next Article گلگت بلتستان میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، متعدد گاڑیاں بہہ گئیں، 3 سیاح جاں بحق، 15لاپتہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی

    دسمبر 13, 2025

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی

    دسمبر 12, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی

    دسمبر 13, 2025

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی

    دسمبر 12, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.