Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران ڈیل اور آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیانات، مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید کا اظہار
    • ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور
    • سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان
    • خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت
    • پشاور میں سی این جی کی قلت اور پٹرول مہنگائی کے باعث فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
    • طورخم بارڈر کھلنے کے بعد پشاور سے غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی شروع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران ڈیل اور آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیانات، مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید کا اظہار
    اہم خبریں

    ایران ڈیل اور آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیانات، مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید کا اظہار

    مارچ 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران ڈیل چاہتا ہے اور اس حوالے سے مذاکرات جاری ہیں جن سے کسی نہ کسی نتیجے کی امید ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کو آبنائے ہرمز کھولنی پڑے گی اور یہ کہ ایران اب کبھی بحری جنگی جہاز نہیں بنا سکے گا۔

    ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکہ ایران کے “رجیم” سے پیدا ہونے والے خطرے کو ختم کرنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ ان کے مطابق اگر ایران کے پاس ایٹم بم ہوتا تو وہ اسے اسرائیل کے خلاف استعمال کر سکتا تھا، اس لیے اس معاملے پر کنٹرول ضروری ہے۔

    بعد ازاں میامی میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے گفتگو کے دوران غلطی سے “اسٹریٹ آف ٹرمپ” کہہ دیا اور بعد میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مطلب آبنائے ہرمز تھا۔ انہوں نے اس پر افسوس کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ میڈیا اس پر تبصرے کرے گا۔

    اپنے خطاب میں ٹرمپ نے نیٹو پر تنقید کرتے ہوئے اسے “کاغذی شیر” قرار دیا اور کہا کہ امریکہ ہمیشہ نیٹو کی مدد کرتا رہا لیکن بدلے میں خاطر خواہ تعاون نہیں ملا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت جیسے ممالک نے امریکہ کی مدد کی اور اس کے ساتھ کھڑے رہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن
    Web Desk

    Related Posts

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور

    مارچ 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران ڈیل اور آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیانات، مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید کا اظہار

    مارچ 28, 2026

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور

    مارچ 27, 2026

    سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.