Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں سی این جی کی قلت اور پٹرول مہنگائی کے باعث فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
    پشاور سٹی مارچ 27, 2026

    پشاور میں سی این جی کی قلت اور پٹرول مہنگائی کے باعث فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں

    Facebook Twitter Email
    Peshawar fuel shortage petrol price increase
    Share
    Facebook Twitter Email


    پشاور (خصوصی رپورٹر) — صوبائی دارالحکومت اور دیگر اضلاع میں سی این جی کی شدید قلت کے باعث صبح سویرے نماز فجر کے بعد ہی فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنا شروع ہو جاتی ہیں، جس کے نتیجے میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔

    مقررہ اوقات کے دوران جب بڑی تعداد میں گاڑیاں اپنی باری کے انتظار میں فلنگ اسٹیشنز پر پہنچتی ہیں اور انہیں ایندھن نہیں ملتا تو وہ واپس جانے کے بجائے قریبی مقامات پر گاڑیاں کھڑی کرنے پر مجبور ہوتے ہیں، جس سے ٹریفک اور دیگر مسائل بھی جنم لے رہے ہیں۔

    دوسری جانب پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں راتوں رات ہونے والا اضافہ عام اور خاص صارفین کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ان کے بجٹ پر مزید بوجھ ڈال رہا ہے۔

    مزید یہ کہ بعض فلنگ اسٹیشنز کے اہلکاروں کی جانب سے یہ تاثر بھی دیا جا رہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع ہے، جس کے باعث شہری زیادہ مقدار میں پٹرول خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم اس صورتحال سے فلنگ اسٹیشن مالکان کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطورخم بارڈر کھلنے کے بعد پشاور سے غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی شروع
    Next Article خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل

    ستمبر 15, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید

    اگست 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.