Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    • 78 واں یوم آزادی خیبر نیٹ ورک پشاور سنٹر میں قومی جذبے کیساتھ منایا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اقوام متحدہ سمیت عالمی رہنماوں کا پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم
    اہم خبریں

    اقوام متحدہ سمیت عالمی رہنماوں کا پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم

    مئی 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    World leaders, including the United Nations, welcome Pakistan-India ceasefire announcement
    جنگ بندی سے دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا، عالمی رہنما
    Share
    Facebook Twitter Email

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس اور دیگر ممالک نے  پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے ۔

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ امید ہے پاک بھارت جنگ بندی پائیدار امن میں کردار ادا کرے گی، جنگ بندی سے دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا ۔

    اس سلسلے میں سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے رابطہ کیا اور اسحاق ڈار نے جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے فروغ میں سعودی عرب کے مثبت و تعمیری کردار کو سراہا ۔

     متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے بھی اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور  پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کے خاتمے کی امید ظاہر کی ۔

    دوسری جانب ایران کی وزارت خارجہ نے کہا کہ دونوں ممالک اس موقع کو کشیدگی میں کمی اور خطے کے پائیدار امن کے لیے استعمال کریں ۔

    دوسری جانب جرمنی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بات چیت ہی کشیدگی کے خاتمے کی کنجی ہے جبکہ برطانیہ نے بھی جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کاٹائٹل جیت لیا
    Next Article امریکی صدر کا مسئلہ کشمیر کے حل کی خواہش کا اظہار، پاکستان کا خیر مقدم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.