Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    • کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق
    • ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ
    • وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
    • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسد قیصر کیخلاف مقدمات کی تفصیلات جمع، اسد قیصر کا ابھی پریس کانفرنس کرنے کا موڈ نہیں بنا؟، جج کے ریمارکس
    اہم خبریں

    اسد قیصر کیخلاف مقدمات کی تفصیلات جمع، اسد قیصر کا ابھی پریس کانفرنس کرنے کا موڈ نہیں بنا؟، جج کے ریمارکس

    مئی 25, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس کی جانب سے درج مقدمات کا ریکارڈ جمع کرانے پر پی ٹی آئی رہنماء اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست نمٹا دی۔ جج نے ریمارکس دیئے کہ اسد قیصر پریس کانفرنس کریں اور معاملہ ختم کریں، جس پر عدالت میں قہقہے بکھر گئے۔

    پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے سے متعلق کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ اسلام آباد پولیس نے اسد قیصر کیخلاف درج 6 ایف آئی آرز کا ریکارڈ عدالت عالیہ میں پیش کردیا، جس پر جسٹس ارباب طاہر نے درخواست نمٹادی۔ دوران سماعت جسٹس ارباب طاہر نے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا اسد قیصر کا پریس کانفرنس کرنے کا موڈ نہیں بنا؟، پریس کانفرنس کریں اور معاملہ ختم کریں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے ریمارکس پر عدالت کے کمرے میں قہقہے بکھر گئے۔

    واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں نے عدالتوں سے ضمانتیں ملنے کے بعد پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے، جن میں فواد چوہدری اور شیریں مزاری بھی شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقوم کا شہدا کو خراج عقیدت، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب
    Next Article عمران خان اور ان کی اہلیہ سمیت پی ٹی آئی کے600 سےزائد رہنماؤں کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل
    Web Desk

    Related Posts

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    مارچ 23, 2026

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    مارچ 23, 2026

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید

    مارچ 22, 2026

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.