Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ریاستی اداروں پر الزامات،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرنے کا بھی حکم
    • کراچی دہشت گرد حملہ، پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج
    • قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی، جدید زراعت اور کسانوں کی ترقی کیلیے اہم اقدام
    • اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • موسم گرم ہونے سے آبی ذخائر میں پانی کی آمد بڑھنے لگی
    • باجوڑ میں بڑا انٹیلی جنس آپریشن، کراچی حملے کا کلیدی ماسٹر مائنڈ ساتھیوں سمیت ہلاک
    • شیخ حسینہ واجد نے بنگلہ دیش واپسی کا اعلان، سازشوں کے سامنے نہ جھکنے کا عزم
    • پاک افغان سرحد پر خفیہ کارروائیاں، 29 دہشت گرد ہلاک ہونے کا دعویٰ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد میں چیتے گھس آئے ، لوگوں میں خوف و ہراس
    اہم خبریں

    اسلام آباد میں چیتے گھس آئے ، لوگوں میں خوف و ہراس

    نومبر 18, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    اسلام آباد میں چیتے گھس آئے ، لوگوں میں خوف و ہراس
    اسلام آباد میں چیتے گھس آئے ، لوگوں میں خوف و ہراس
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیتے گھس آئے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
    چیتوں کے آنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے سید پور گاؤں کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ جب کہ لوگوں کو محتاط رہنے اور گھروں میں رہنے کے لیے مساجد سے اعلانات کیے جا رہے ہیں۔
    عینی شاہدین کے مطابق انہوں نے کل چھ چیتے دیکھے ہیں۔ جن میں سے تین بڑے اور تین چھوٹے بچے ہیں۔ چیتوں نے اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایک بکری کو بھی مار ڈالا ہے۔
    ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق مغرب کے بعد چیتوں کو سید پور ویلج میں دیکھا گیا۔ فوری طور پرمساجد سے اعلانات کرائے گئے۔ وائلڈ لائف کی ٹیم فوری طور پر موقع پہ پہنچ گئی جو ابھی بھی موجود ہے۔
    ڈی سی اسلام آباد کے مطابق ابھی بہت اندھیرا ہے، کل ان کو ٹریپ کیا جائے گا۔ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ آبادی کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔  محکمہ وائلڈ لایف کی ٹیم ان چیزوں میں تجربہ رکھتی ہے۔
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کے مطابق شہری کسی بھی ہنگامی صورتحال کی اطلاع پکار 15 پر دیں۔

    اسلام آباد چیتوں کی جگہ پر قبضہ کر کے بنا ہے ، چیتوں نے بھی رہنا ہے ان کا بھی خیال کرنا اسلام آباد کے ہر شہری کا فرض ہے https://t.co/AAaS8RhQ3M

    — Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 18, 2022

    ” rel=”noopener” target=”_blank”>


    دوسری جانب فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد چیتوں کی جگہ پر قبضہ کر کے بنا ہے ۔ چیتوں نے بھی رہنا ہے
    ان کا بھی خیال کرنا اسلام آباد کے ہر شہری کا فرض ہے۔ 

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت کا سیہون شریف ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
    Next Article آرمی چیف کے معاملے پر وزیراعظم کی ایڈوائس پر عمل کرونگا، صدر مملکت
    Saqib Butt

    Related Posts

    ریاستی اداروں پر الزامات،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرنے کا بھی حکم

    جون 29, 2026

    کراچی دہشت گرد حملہ، پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج

    جون 29, 2026

    قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی، جدید زراعت اور کسانوں کی ترقی کیلیے اہم اقدام

    جون 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ریاستی اداروں پر الزامات،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرنے کا بھی حکم

    جون 29, 2026

    کراچی دہشت گرد حملہ، پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج

    جون 29, 2026

    قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی، جدید زراعت اور کسانوں کی ترقی کیلیے اہم اقدام

    جون 29, 2026

    اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    جون 29, 2026

    موسم گرم ہونے سے آبی ذخائر میں پانی کی آمد بڑھنے لگی

    جون 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.