Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، ملائشین وزیراعظم
    • بلوچستان میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان میں جھڑپ کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک
    • شَرجِیل میمن کا سیاسی وار: اتحادیوں میں پھوٹ ڈالنے کا فن
    • پنجاب حکومت پیپلز پارٹی کی آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنارہی ہے، یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن
    • ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دیدی
    • وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے
    • بنوں میں دہشتگردوں کی کارروائیاں جاری، چیک پوسٹ کو بم سے اڑادیا، فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکار شہید
    • مشتاق احمد اسرائیلی حراست میں محفوظ اور خیریت سے ہیں، دفتر خارجہ کی تصدیق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے پولیس کو گرفتاری دے دی
    اہم خبریں

    تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے پولیس کو گرفتاری دے دی

    اپریل 7, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے پولیس کو گرفتاری دے دی۔  تحریک انصاف کے رہنما نے دھمکی آمیز آڈیو جاری کی تھی اور عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں اسلام آباد پر قبضے کی دھمکی دی تھی، پولیس کو بھی دھمکایا تھا۔

    علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائی کورٹ ڈیرا اسماعیل خان بینچ کے گیٹ پر گرفتاری دی، اس سے پہلے انہوں نے گرفتاری سے مسلسل انکار کیا تھا۔

    وفاقی وزیر سینیٹر فیصل سبزواری اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا، سابق صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار شعیب شاہین اور نائب صدر لاہور ہائی کورٹ بار ربیعہ باجوہ نے دفعہ 124 اے کے خاتمے کے بعد 124 اے کے تحت علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کیخلاف قرارداد منظور
    Next Article کوہاٹ: دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید اہلکاروں کی جیکٹس اور ہیلمٹ کی فارنزک رپورٹ آگئی
    Web Desk

    Related Posts

    دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، ملائشین وزیراعظم

    اکتوبر 6, 2025

    بلوچستان میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان میں جھڑپ کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 5, 2025

    پنجاب حکومت پیپلز پارٹی کی آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنارہی ہے، یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن

    اکتوبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، ملائشین وزیراعظم

    اکتوبر 6, 2025

    بلوچستان میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان میں جھڑپ کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 5, 2025

    شَرجِیل میمن کا سیاسی وار: اتحادیوں میں پھوٹ ڈالنے کا فن

    اکتوبر 5, 2025

    پنجاب حکومت پیپلز پارٹی کی آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنارہی ہے، یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن

    اکتوبر 5, 2025

    ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.