Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی
    • ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا !
    • چاند کی رویت اور تقسیم کی تاریخی داستان: خیبر پختونخوا کا المیہ
    • پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری
    • موٹروے پولیس نارتھ ریجن کا عید مسافروں کے لیے بڑا ریلیف
    • پی ٹی اے کی جانب سے موبائل آپریٹرز کو ملک بھر میں مرحلہ وار 5 جی سروسز کے آغاز کی اجازت
    • وزیراعظم میاں شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفونک گفتگو، عید کی مبارکباد
    • پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر نیٹ ورکز کی جانب سے خیبرسپر لیگ کا انعقاد، کے ٹور مارخور سیمی فائنل میں پہنچ گئی
    اہم خبریں

    خیبر نیٹ ورکز کی جانب سے خیبرسپر لیگ کا انعقاد، کے ٹور مارخور سیمی فائنل میں پہنچ گئی

    اکتوبر 21, 2022Updated:اکتوبر 21, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(عمر سیالوی) خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ میں خیبرسپر لیگ کا انعقاد کیا گیاہے ۔ جس کا آج پہلا روز تھا۔ کے ٹو مارخورز نے اپنا مقابلہ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

    پہلے مقابلے میں ڈان ٹائیگرز کا مقابلہ جیو سٹرائیکرز کے ساتھ ہوا جس میں ڈان ٹائیگرز نے مقررہ 8 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے ۔ جواب میں جیو سٹرائیکرز سات وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز ہی بنا سکی۔ یوں ڈان ٹائیگرز نے جیو سٹرائیکرز کو 19 رنز سے شکست دیدی۔ دوسرا مقابلہ ہم نیوز واریئرز اور سماء فائیٹرز کے درمیان ہوا۔ جس میں سما فائیٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوور 8 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز سکور کیے ۔ جس کے جواب میں ہم نیوز واریئرز نے 7 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں ٹارگٹ حاصل کرکے سماء فائیٹرز کو شکست دیدی۔ ٹورنامنٹ کا تیسرا مقابلہ خیبر شاہینز اور جیو سٹرائیکرز کے درمیان ہوا۔ جیو سٹرائیکرز نے پہلے کھیلتے ہوئے خیبرز شاہینز کو 8 وکٹوں کے نقصان پر 90 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں خیبر شاہینز مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 63 سکور بنا سکی ۔ ٹورنامنٹ کا چوتھا مقابلہ کے ٹور مار خورز اور سماء فائیٹرز کے درمیان ہوا۔ کے ٹور مارخور نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز سکور کیے ۔ ہدف کے تعاقب میں سماء فائیٹرز مقررہ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر صرف 123 رنز بنا سکے یوں کے ٹو مارخورز نے سما ء فائیٹرز کو 10 رنز سے شکست دیدی۔ پہلے دن کا آخری مقابلہ خیبر شاہینز اور ڈان ٹائیگرز کے درمیان ہواڈان ٹائیگرز نے مقررہ 4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 72 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں خیبر شاہینز مقررہ چار اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر صرف 40 سکور بنا سکی اور یوں یہ مقابلہ ڈان ٹائیگرز نے 32 رنز اپنے نام کرلیا ۔ یوں خیبر شاہینز اور سماء فائیٹرز دو ، دو میچ ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔ کل بدھ کو ٹورنامنٹ کے آخری روز تین میچ کھیلے جائیں گے جس میں دو سیمی فائنل اور ایک میچ فائنل ہوگا۔ پہلا سیمی فائنل ڈان ٹائیگرز اور کے ٹومارخورز کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل ہم نیوز واریئرز اور جیوسٹرائیکرز کے درمیان ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوشہ خانہ ریفرنس، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیدیا
    Next Article پاکستان کےلئے بڑی خوشخبری!! ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا
    admin

    Related Posts

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026

    پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری

    مارچ 20, 2026

    موٹروے پولیس نارتھ ریجن کا عید مسافروں کے لیے بڑا ریلیف

    مارچ 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026

    ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا !

    مارچ 20, 2026

    چاند کی رویت اور تقسیم کی تاریخی داستان: خیبر پختونخوا کا المیہ

    مارچ 20, 2026

    پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری

    مارچ 20, 2026

    موٹروے پولیس نارتھ ریجن کا عید مسافروں کے لیے بڑا ریلیف

    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.