Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سی ای او خیبر نیٹ ورک کامران حامد راجہ کے بڑے صاحب زادے مختار حامد راجہ وفات پاگئے
    اہم خبریں دسمبر 11, 2022

    سی ای او خیبر نیٹ ورک کامران حامد راجہ کے بڑے صاحب زادے مختار حامد راجہ وفات پاگئے

    Facebook Twitter Email
    سی ای او خیبر نیٹ ورک کامران حامد راجہ کے بڑے صاحبزادے مختار حامد راجہ وفات پاگئے
    سی ای او خیبر نیٹ ورک کامران حامد راجہ کے بڑے صاحبزادے مختار حامد راجہ وفات پاگئے
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) سی ای او خیبر نیٹ ورک کامران حامد راجہ کے بڑے صاحب زادے مختار حامد راجہ وفات پاگئے۔
    مختار حامد راجہ خیبر نیٹ ورک کے سینئر سپورٹس اینکر اور سینئر پروگرامنگ پروڈیوسرکے طور پر بھی اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ مختار حامد راجہ سینئر اینکر پرسن کیوان حامد راجہ کے بڑے بھائی تھے۔
    مختار حامد راجہ عرصہ دراز سے بیمار تھے۔ مختار حامد راجہ فن و ثقافت سے گہری دلچسپی رکھتے تھے۔ مختار حامد راجہ اچھے کرکٹر، گھڑ سوار ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے گالف کھلاڑی تھے۔
    مختار حامد راجہ کے انتقال پر خیبر نیٹ ورک بالخصوص کے ٹو ٹیلی ویژن کی انتظامیہ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعائیں کی ہیں۔ مختار حامد راجہ کے انتقال پر ملک کی سیاسی سماجی شخصیات کی طرف سے بھی گہرے دکھ کا اظہار اور لواحقین سے تعزیت کی گئی ہے ۔
    مختار حامد راجہ کی نماز جنازہ آج بروز اتوار ایچ ایٹ قبرستان اسلام آباد میں اڑھائی بجے ادا کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآواران میں دھماکہ، ایک دکان دار جاں بحق، خاتون اور بچوں سمیت 7 زخمی
    Next Article خیبر نیٹ ورک کے چیف ایگزیگٹو کامران حامد راجہ کے فرزند مختار حامد راجہ سپرد خاک کر دئیے گئے
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.