Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟
    • گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی
    • وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان
    • بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
    • 9 مئی واقعات پر سزا کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار
    • خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتوں کے آڈٹ رپورٹ میں بھی اربوں روپے کی کرپشن سامنے آ گئی
    • مسجد ضرار سے باجوڑ تک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صدر مملکت کا سیہون شریف ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
    اہم خبریں

    صدر مملکت کا سیہون شریف ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

    نومبر 18, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    صدر مملکت کا سیہون شریف ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
    صدر مملکت کا سیہون شریف ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سیہون شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
    تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے مغفرت کی دعا کی اوران کے لواحقین سے تعزیت کا اظہارکیا۔
    یہ بھی پڑھیں:
    انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گرگئی، 12 بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق

    صدر مملکت نے کہا کہ دکھ کی اِس گھڑی میں ميری ہمدردیاں حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔ صدر مملکت نے جاں بحق افراد کیلئے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔
    واضح رہے کہ گزشتہ روز خیرپور سے دادو جانے والی وین سیہون ٹول پلازہ کے قریب کھڈے میں گرگئی تھی۔ حادثے میں20 خواتین، بچے اور بچیاں جاں بحق ہوگئیں جبکہ 13 افراد زخمی  ہوئے۔
     حادثے کے بعد ریسکیو، انتظامیہ اور پولیس اہلکار امداد کے لیے پہنچ گئے۔ متاثرہ افراد کو نکال کر عبداللّٰہ انسٹیٹیوٹ اسپتال سیہون منتقل کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیاسی ہنگامہ آرائی، اسحاق ڈار اور صدر مملکت کی اہم ملاقات
    Next Article اسلام آباد میں چیتے گھس آئے ، لوگوں میں خوف و ہراس
    Saqib Butt

    Related Posts

    گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025

    وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان

    جولائی 29, 2025

    بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟

    جولائی 29, 2025

    گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025

    وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان

    جولائی 29, 2025

    بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 29, 2025

    پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار

    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.