Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    • کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق
    • ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ
    • وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
    • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج
    • اس ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 150 اور ڈیزل کی قیمت میں 250روپے اضافہ روکاگیا، وزیر اطلاعات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان لانگ مارچ لیکر آئے تو پکڑ کر الٹا لٹکا دیں گے: رانا ثنااللہ
    اہم خبریں

    عمران خان لانگ مارچ لیکر آئے تو پکڑ کر الٹا لٹکا دیں گے: رانا ثنااللہ

    اکتوبر 14, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    حکومت کا عمران خان سمیت پی ٹی آئی عہدیداران کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ
    حکومت کا عمران خان سمیت پی ٹی آئی عہدیداران کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ عمران خان لانگ مارچ  لے کر آئے تو انہیں پکڑ کر الٹا لٹکا دیں گے، عمران خان کو پتہ ہی نہیں ہے کہ حکومت اس بار اُن کے ساتھ کیا کرے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ اگر مشتعل ہجوم اسلام آباد پر حملہ آور ہوگا تو پھر کسی کی جان کی حفاظت کی ضمانت نہیں دی جاسکتی، عمران خان نےلانگ مارچ کی قیادت کی،اسلام آباد پر چڑھائی کی تو انہیں روکیں گے، گھیراؤ میں آگئے تو انہیں گرفتار کریں گے۔

    رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ جب تک مین لیڈر شپ کو نہیں پکڑیں گے تو لوگ منتشر نہیں ہوں گے، ہم نے عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے ابھی تک پولیس نہیں بھیجی، لانگ مارچ کی قیادت کرتے ہوئے آئے  تو پکڑ کر الٹا لٹکادیں گے۔

    وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ  یہ بندہ اپنے ہوش و حواس کھو چکا ہے، یہ پارلیمنٹ میں موجود اپنے مخالفین کو چور، ڈاکو کہہ رہا ہے،  عمران خان این آر او دینے والا اسٹیبلشمنٹ کو کہہ رہا ہے،  کوئی اس سے پوچھے یہ سارےجھوٹے کیسز کس طرح ہم پر ڈالے تھے، اعظم سواتی کے خلاف دو اداروں کے خلاف ٹوئٹ کرنے پرکارروائی ہوئی، عمران خان کے خلاف جتنے مقدمات درج ہوئے ان پر وہ ضمانت پر ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: پولیس پر حملوں میں ملوث 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار
    Next Article پٹرولیم مصنوعات میں 10 سے 15 روپے کمی کا امکان
    Web Desk

    Related Posts

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید

    مارچ 22, 2026

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ

    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.