Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی
    • خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند
    • افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟
    • افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    • خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان کو کچھ دیر میں پولیس لائن میں پیش کیا جائیگا
    اہم خبریں

    عمران خان کو کچھ دیر میں پولیس لائن میں پیش کیا جائیگا

    مئی 10, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف کیس کی سماعت پولیس لائن گیسٹ ہاؤس میں ہوگی۔  خیبرنیوز کے مطابق نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائن کو ایک مرتبہ کے لیے عدالت کا درجہ دے دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  عمران خان کو ایف 8 اور جی 11 کے بجائےنیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائن ہی میں پیش کیاجائےگا،  ان کو احتساب عدالت اور جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیاجائے گا۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور پولیس لائنز پہنچ گئے، پولیس لائنزکے باہرکنٹینرز لگا دیےگئے اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہےکہ عمران خان کو نیب آفس کے بجائےحفاظتی اقدام کے تحت پولیس لائن میں رکھا گیا ہے، ان کو گرفتاری کے بعد نیب آفس اورپھر نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق خصوصی عدالت میں داخلے کی رسائی عدالتی لسٹ کے مطابق ہوگی اور عمران خان کی پیشی کےحوالے سے کوریج کی اجازت جج صاحبان کی مرضی کے مطابق ہوگی۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ نیب حکام عدالت سے عمران خان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسابق وزیراعظم عمران خان گرفتاری کے بعد نیب راولپنڈی منتقل
    Next Article منی لانڈرنگ ریفرنس: نیب نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ کو میں بےگناہ قرار دیدیا
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025

    افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر

    اگست 19, 2025

    پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.