Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں
    • پشاور نے کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر پی ايس ايل میں تاریخ رقم کرلی
    • بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف
    • فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
    • فرانسیسی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کوششوں پر مبارکباد
    • پاکستان نے ہمیشہ مثبت سفارت کاری کو ترجیح دی ہے، امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ
    • ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کی ریسکیو کارروائیاں جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ سے گرفتار خود کش بمبار خاتون کے شوہر و سسر سے متعلق ہوشربا انکشاف
    اہم خبریں

    کوئٹہ سے گرفتار خود کش بمبار خاتون کے شوہر و سسر سے متعلق ہوشربا انکشاف

    فروری 20, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ : گرفتار ہونیوالی خود کش بمبار خاتون کے شوہر اور سسر سے متعلق ہوشربا انکشاف ہوا ہے کہ وہ دونوں بھی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے فعال ارکان بتائے گئے ہیں۔

    کاﺅنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد خاتون ماہل بلوچ کو گرفتار کیا تھا جس کے قبضے سے خود کش جیکٹ اور 4 کلو گرام بارودی مواد برآمد کیا گیا۔ اب اس کے شوہر اور سسر سے متعلق بھی سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ماہل بلوچ کے شوہر اور سسر بھی دہشت گرد ہیں جن کا کالعد م بی ایل ایف کے عسکری ونگ سے تعلق ہے۔

    سسر ماسٹر محمد حسین کالعدم بی این ایم کی مرکزی کمیٹی سے ہے جبکہ شوہر بیباگار بلوچ کے کالعدم تنظیم کے کمانڈروں واحد بخش قمبر، ڈاکٹراللہ نذر شام، دلیپ شکاری اور بی این ایم کے چئیرمین غلام نبی ہیبتان سےقریبی  تعلقات رہے۔سال 2016ء میں بیباگار اور اس کا بھائی نوکب آپس میں پیسے اور ہتھیاروں کی لڑائی میں مارے گئے تھے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک کو ایماندار ججوں کی ضرورت ہے، عمران دار ججوں کی نہیں، مریم نواز
    Next Article کے پی او حملے کی تحقیقات تیز، کراچی کی افغان بستی سے 3 مشکوک افراد زیرحراست
    Web Desk

    Related Posts

    ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026

    فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    پشاور نے کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر پی ايس ايل میں تاریخ رقم کرلی

    اپریل 9, 2026

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026

    فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

    اپریل 9, 2026

    فرانسیسی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کوششوں پر مبارکباد

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.