Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک نئی امید کی کرن
    • خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی
    • خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند
    • افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟
    • افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عوام کو یومِ آزادی کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
    اہم خبریں

    عوام کو یومِ آزادی کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    اگست 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Oil prices decreased
    Oil prices decreased
    Share
    Facebook Twitter Email

    مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، وزیراعظم شہبازشریف نے یوم آزادی پر قوم کو تحفہ دے دیا۔

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

    وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8.47 روپے فی لٹر  کمی کی گئی ہے۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق  ڈیزل کی قیمت میں 6.70 روپے کی کمی کردی گئی۔

    قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 260 روپے 96 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے ۔

    اسی طرح ڈیزل کی نئی قیمت 266 روپے 07 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

    واضح رہے کہ وفاقی حکومت ہر ماہ کی 15 تاریخ اور یکم  تاریخ سے ایک روز قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتی ہے ۔

    تاہم یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی سے پریشان عوام کو تحفہ دیتے ہوئے 2 روز قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

    اب یوم آزادی کی خوشیوں میں عوام 2 روز قبل ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بھرپور فائدہ اٹھاسکیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ،4 سیکیورٹی اہلکار شہید،27 زخمی
    Next Article وزیراعظم کا قومی ہیرو ارشد ندیم کیلئے ہلال امتیاز اور15 کروڑ روپے انعام کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک نئی امید کی کرن

    اگست 19, 2025

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025

    افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.